punjabians said:
مجھے یہ بہت دیر کا پتا ہے. وہاں موجود چند ایک بیرونی ہاتھ ملوث ہیں اور آپ کو پتا ہے کے ہماری حکومت میں موجود امریکی بےغیرت لوگوں نے کیا کہا تھا بلوچستان میں موجود تحریکوں کو.
انہوں نے کہا کے یہ آپ کے پاس اچھا موقع ہے آپ گیارہ اگست کو اپنی آزادی کا علان کریں لیکن اوم نے انکا ساتھ نہیں دیا تھا اور اس آزادی کے موقع پی انہوں نے کر دیا لیکن یہ سب میڈیا کا کھیل ہے جناب.
پتا ہے بلوچستان میں دس ہزار سے بھی کم ایسے لوگ ہے جو کے پاکستان کے خلاف ہے اور امریکا ان کو پیسا لگا رہا ہے اور ووہی لوگوں کو بڑکا بھی رہے ہیں لیکن میڈیا نے یہ نہیں دکھایا کے جس جگا آزادی منائی گئی،..
یہ لوگ سمجھتے ہیں کے ہم بلوچستان کو بنگال کی طرح علیحدہ کر لیں گے...
لیکن ان کو شاید یہ نہیں پتا کے اقبال نے جس پاکستان کا نظریہ دیا اس میں تو بنگال تھا ہی نہیں وہ تب ہی یہ جانتے تھے کے بنگال پاکستان کے ساتھ نہیں رہ سکتا. کیوں درمیان میں بہت فاصلہ ہے. اقبال کے پاکستان میں پانچ صوبے تھے جو کشمیر کو ملا کے ہیں....
الله ہم پی رحیم فرماے. آمین..
الله حافظ
i agree with u..lakin media ny dikhaya bhi tha k balochistan mein bhi manai gayi azadi...asal main har jagha kuch log hotye hain fasadi..lakin un ki tadad kum hoti hai..aur ziada log us kum tadad ko hi dekhtye hain..humarye charon soby hamesha sath rahain gye..inshAllah..hamara watan ab kabhi nhi toot sakta
Signature Removed - Please Use Images upto 30KB Only, Your Image was 198 KB Large- Team iTD!
Bookmarks