Results 1 to 3 of 3

Thread: # حلال ڈاٹ کام’حلال’ سرچ انجن مسلمانوں کے لیے

  1. #1
    madeel05's Avatar
    madeel05 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th July 2013 @ 08:16 PM
    Join Date
    10 Jul 2009
    Location
    kharian cantt
    Age
    36
    Posts
    203
    Threads
    32
    Credits
    955
    Thanked
    8

    Default # حلال ڈاٹ کام’حلال’ سرچ انجن مسلمانوں کے لیے

    آئی ایم حلال ڈاٹ کام معلومات کے متلاشی افراد کو صرف ان ویب سائٹس تک رسائی دیتا ہے جسے اس نے مکمل طور پر حلال قرار دیا ہو۔ ویب سائٹ کے خالق رضا ساردیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے فحش ویب سائٹس کو بلاک کر دیا ہے تاکہ مسلمانوں کی ان تک رسائی چاہتے یا نہ چاہتے ہوئے نہ ہوسکے۔

    ویب سائٹ کے منتظمین کی خواہش ہے کہ ان کی ویب سائٹ مسلمان دنیا کے ہر گھر کا ہوم پیج بن جائے۔

    ویب سائٹ تلاش کے لیے لکھے کسی بھی لفظ کو تین پوائنٹس کے نظام کے تحت جائزہ لے کر اسے ایک سے تین تک نمبر بھی دیتی ہے۔ یعنی لکھے گئے لفظ کو فحش ہونے کے اعتبار سے ایک سے تین تک نمبر دیتی ہے۔

    منتظمین آگے چل کر اس ویب سائٹ پر اوقات نماز اور قرانی آیات بھی لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس کے خالق اسے ایک معاشرتی ویب سائٹ کے طور پر بھی مقبول دیکھنا چاہتے ہیں۔

    رضا ساردیہ کا مؤقف ہے کہ گوگل اور یاہو جیسے سرچ انجنز پر آج کل جو معلومات بھی تلاش کریں اس میں فحش مواد پر مبنی ویب سائٹس کی معلومات کی مقدار دن بہ دن زیادہ ہوتی جا رہی ہے
    ۔


    www.imhalal.com

  2. #2
    roses4u's Avatar
    roses4u is offline Senior Member
    Last Online
    19th April 2019 @ 04:21 PM
    Join Date
    11 Jul 2009
    Age
    43
    Posts
    1,004
    Threads
    14
    Credits
    60
    Thanked
    18

    Default

    nice
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  3. #3
    Confuse's Avatar
    Confuse is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 03:53 PM
    Join Date
    17 Jan 2009
    Location
    Khamosh NaGaR
    Gender
    Male
    Posts
    8,124
    Threads
    778
    Credits
    0
    Thanked
    785

    Default

    ache baat ha , aik acha qadam ha , ALLAH KAMYAB KARE

Similar Threads

  1. Replies: 22
    Last Post: 17th July 2017, 03:45 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 5th June 2010, 11:31 AM
  3. Replies: 18
    Last Post: 19th April 2010, 09:29 PM
  4. Replies: 18
    Last Post: 9th September 2009, 08:33 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •