السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
آج آپ کے سامنے جس سوفٹ وئیر کے ساتھ حاضر ہوں
اس کا نام ہے
Safety Net Free Firewall
سیفٹی نیٹ فری فائر وال سوفٹ وئیر
جو انیٹر نیٹ کے استعمال کے دوران آپ کو کمپلیٹ پروٹیکشن فرائم کرتا ہے جس کے وجہ سے آپ غیر ضروری اور بے ہودہ قسم کی ویب سائٹس بھی بلاک کرسکتے ہیں اور اس کی مدد سے آپ اپنی پرایسی بھی مکمل کنٹرول کر سکتے ہیں
یہ ایک بہت زبردست قسم کا سوفٹ وئیر ہے جو آئی پی اور یو آر ایل کو بلاک کر سکتا ہے اس کے علاوہ بھی اس میں کئی نہایت عمدہ فیچرز ہیں جن کا اصل علم تو آپ کو اس کو استعمال کے دوران ہی پتہ چلے گا
اوپر دئیے گئے لنک سے فری ورژن ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے
امید ہے آپ کو پسند آئے گا
شکریہ
بہادر
Bookmarks