آج کل کافی پی ڈٰی ایف فائلوں پر پاسورڈ لگا ہوتا ہے جس کی وجہ سے نا صرف کاپی کرنے میں پریشانی ہوتی ہے بلکہ انکو رائیٹ کلک کرنے میں بیھی پریشانی ہوتی ہے اس سافٹ وئر سے جس پی ڈی ایف کا پاسورڈ ختم کرنا ہو بس اس کو بتا دیں یہ بلکل ایسی ہی فائل جنریٹ کر دے گا مگر اس مین کوئی پاسورڈ نہیں ہو گا۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گا
Bookmarks