Han Jee Janaab Sahi Kaha Hay Aap ne
Dulhaniya Tu Ham Le Hi Aiyn Ge
Han Jee Janaab Sahi Kaha Hay Aap ne
Dulhaniya Tu Ham Le Hi Aiyn Ge
Mohsin Bhai koi new news etc....
Jee Ali Bhai
Abhi Thori Dair Pehle Shoaib Malik Indian Media ke Saamne Aya hay Aur Us ne Bataya Hay ke Hamari Shadi 15 April ko Hogi aur Tab Tak woh Wahien pe Rahe Ga..
Ayesha ke Baare me Shaoib ne Aik Paper pe Likh Ker Diya Hay Media Ko Us ka nahi abhi Pata Chala ke us me Keya Likh Hoa Hay..
Jasie Hi Pata chalta Hay Aap ko Update Ker Don ga...
Shukriya
Ye tu wo baat ho gayi Dost k india ne pakistan k 6 Cricketer ko Reject kia Tha Lekin Yahan Sania Mirza ne Complete Indian Ko Hi Reject Ker diya He Mere Dost.
Baba_e_Qaum ------------ Qaid_e_Azam Mohammad Ali Jinnah
Quaid_e_Millat ------------ Liaqat Ali Khan
Madar_e_Millat ------------ Fatima Jinnah
Shair_E_MaShraq ---------- Allama Iqbal
..
..
..
..
..
..
..
Bhabhi_e_Qaom ------------ """"Sania Mirza"""""
Salam-o-Alikum
thore daap pehle Geo news par Alim on Line program chall raha tha jes ma Amir saheb bhut mukhalfat kar rahe tha laken jab es program ma Ulma a Qaram ne apne comment deya to wase kar ka bata rahe tha k Ashia ne shoaib malik ko dhoka deya ha aur jes tarhan se ya naka howa ha wo Islame tareqa se alag ha.,, us ka baad break aagaya,,
Best Regards
mohsin paa g te junejo sahab kia haal chaal hain aaj
mohsin sahab ne tey foto ve laga le signature ma oooooooooooooo
ثانیہ کو ساری سچائی کا علم ہے: شعیب
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے عائشہ صدیقی سے مبینہ نکاح کے تناظر میں کہا ہے کہ ان کی منگیتر ثانیہ مرزا کو ساری سچائی کا علم ہے اور وہ ان کے ساتھ شادی پر خوش ہیں۔
شعیب ملک حیدرآباد میں ثانیہ مرزا کے گھر کے سامنے میڈیا سے بات کر رہے ہیں
اتوار کو حیدر آباد دکن میں اپنے ہونے والے سسرال کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے شعیب ملک نے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ اپنی شادی کے بارے میں میڈیا کے بعض حلقوں میں پائی جانے والی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ شادی پندرہ اپریل کو ہی حیدر آباد دکن میں ہو گی۔
ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ’ ثانیہ کو ساری سچائی کا علم ہے اور وہ ہماری شادی ( ثانیہ، شعیب) پر بہت خوش ہیں۔ ہم شادی پر بہت خوش ہیں اور اس سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، شادی مقررہ تاریخ پر پندرہ اپریل کو ہی ہو گی۔‘
شعیب ملک نےانکی بیوی ہونے کی دعویدار خاتون عائشہ صدیقی کے الزامات کے بارے میں کوئی بات کرنےسے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک قانونی معاملہ ہے اور اس بارے میں ان کے وکیل ہی کوئی تبصرہ کریں گے۔
شعیب ملک نےانکی بیوی ہونے کی دعویدار خاتون عائشہ صدیقی کے الزامات کے بارے میں کوئی بات کرنےسے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک قانونی معاملہ ہے اور اس بارے میں ان کے وکیل ہی کوئی تبصرہ کریں گے۔
خیال رہے کہ حیدر آباد دکن کی ہی ایک رہائشی عائشہ صدیقی کی والدہ نے گزشتہ روز سنیچر کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ شعیب ملک کا نکاح ان کی بیٹی سے ہو چکا ہے اور وہ ان کی بیٹی کو طلاق دیں اور پھر جہاں شادی کرنی ہے کر لیں۔
صدیقی خاندان نے شعیب پر ان کی بیٹی عائشہ کے ساتھ دھوکہ دہی کا الزام عائد کرتے ہوئے انہوں ایک قانونی نوٹس بھی بھیجا ہے۔ یہ نوٹس پاکستان کے ایک وکیل فاروق حسین کے ذریعے بھیجا گیا ہے۔
شادی سے پہلے بھارت میں آمد کے حوالے سے کیے گئے ایک سوال کے جواب میں شعیب ملک نے کہا کہ شادی کے کپڑوں وغیرہ کی تیاری اور شادی کی اجازت کے لیے وقت درکار تھا اس لیے وہ بھارت پہنچے ہیں اور پندرہ اپریل تک یہاں قیام کریں گے۔
دلہا دلہن شادی کے بعد دبئی میں رہیں گے
ٹینس سٹار ثانیہ کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ ثانیہ شادی کے بعد جب تک ٹینس کھلینا چاہیں کھیل سکتی ہیں اور اس حوالے سے ثانیہ کو ان کی اور ان کے خاندان کی مکمل حمایت حاصل ہو گی۔ ’ ثانیہ ابھی بھارت کے لیے ٹینس کھلیتی ہیں اور شادی کے بعد بھی بھارت کی جانب سے ہی ٹینس کھیلیں گی۔‘
شعیب ملک نے ایک موقع پر میڈیا سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ’ آپ گھر میں ڈانس ہونے والے مناظر بھی نشر کر دیتے ہیں۔‘
اس سے پہلے حیدرآباد میں بی بی سی کے نامہ نگار عمر فاروق نے کہا تھا کہ شعیب ملک جمعہ اور سنیچر کی نصف شب دبئی سے حیدرآباد پہنچے اور اس کے بعد سے وہ اپنی ہونے والی شریکِ حیات ثانیہ مرزا کے گھر ہی میں مقیم ہیں۔
یاد رہے کہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی منگنی کی خبر کی تصدیق پچھلے ہفتے ہوئی تھی۔ دونوں کے خاندانوں نے منگنی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھر پور انداز میں شیعب اور ثانیہ شادی کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔
Confuse Bhai hum to theek hen or Yar me is program AAlim on Line b bilkul yakeen nhi karta, unki baton ki wajah se jese Bhai Ali Akbar ne bataya wo ek bat ker k ghom jate hen.....
Friends abhi abhi news pata chali hai k Shoaib Malik or unke Behnoi Imran Zafar pe Ayesha k parents ne Banjara Hill police station me case register ker diya hai or usme unhon ne Shoaib Malik pe DaheJ dene k liye parshan karne ka bhi ilzam lagaya hai.......
Bookmarks