پ اپنے کی بورڈ کی ایک key جس پر ونڈوز کا لوگو اس سے مختلف کام لے سکتے ہیں جو آپ ماوس کے بغیر بالکل آسانی سے سرانجام دے سکتے ہیں.
ذیل میں پانچ ونڈوز کی شارٹ کٹس اور ان کے بارے میں تعارف دیا جا رہا ہے.
Windows + D : اس کی کی مدد سے آپ نے جتنی بھی اپلیکیشن کھولی ہوئی ہیں ان تمام کو منیمائز کر سکتے ہیں تاکہ آپ ڈیسک ٹاپ دیکھ سکیں۔ دوسری بار دبانے سے تمام اپلیکشن واپس اپنی سابقہ حالت میں آ جائیں گی۔
Windows + E: اس کی مدد سے ونڈوز ایکسپلورر Windows Explorer کو کھولا جا سکتا ہے۔جہاں سے آپ فائلوں کو مینج کرتے ہیں.
Windows + F : اس کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر میں موجود فائلوں کو تلاش کرسکتے ہیں
Windows + Pause/Break: اس کی مدد سے سسٹم پراپرٹیز ونڈو کھولی جا سکتی ہے۔
Windows + L : اس کی مدد سے آپ اپنا کمپیوٹر بغیر کسی فائل کو بند کئے لاگ آف کرسکتے ہیں. اس کا فائدہ یہ ہے کہ کوئی آپ کی غیر موجودگی میں آپ کے کمپیوٹر کو استعمال نہیں کرسکتا
Bookmarks