اسلام و علیکم.
دوستو آج میں آپ کے لیے یو ٹیوب کا ایک سوفٹویر لے کر آیا ہوں
اس سے ایک تویو ٹیوب کی ویڈیو سپیڈ سے چلتی ہیں. اور اگر آپ وہ
ویڈیو ڈاونلوڈ کرنا چاہیں تووہ بھی کر سکتے ہیں. اور یہ بلکل فری ہے.
اگر کسی بھائھی نے شیئر کر دیا ہوا ہے تو معذرت چاہتا ہوں
http://www.ziddu.com/download/961113...oader.zip.html
Bookmarks