السلام علیکم
پیارے دوستو
لیجئیے جناب آپ کے لۓ محاورات کا سبق نمبر 6 خاضر خدمت ہے
تو شروع کیجئیے........
"up with the Lark"
جب کوئ بندہ صبح سو یرے اٹھتاہو تو یہ محاورہ اس کےلۓ استعمال ہوتاہے
"Enough to make a cat laugh"
جو بات بہت ہی ز یادہ مضحکہ خیز ہو تو اس کے لۓ یہ محاورہ استعمال ہوتاہے
"Laugh oneself silly"
جو کوئ بے قابوطور پرہنسے یا ز یادہ دیر تک ہنسے تو اس کے لۓ یہ محاورہ مستعمل ہے
"Take someone to law"
کسی کے خلاف قانونی کاروائ کرنے کے موقع پر یہ محاورہ بولا جاتا ہے وغیرہ
امید ہے کہ آپ سب کو یہ سبق پسند آیاہوگا
والسلام
Bookmarks