دوستو آئیے یو ایس بی کو ونڈو کرنے کے قا بل بنائیں ایک اور طریقے سے.سب سے پہلے آپ الٹرا آی ایس او کو ڈائون لوڈ کریں.اور ایک یو ایس بی ایک دو یا چار جی بی کی جو بھی آپ کے پاس ھے سسٹم میں لگا ئیں.باقی کام دیکھتے جائیں.
ULTRA ISO
یکس پی کا فولڈر یا آی ایس او فا ئل اوپن کروائیں
جتنے سا ئز کی یو ایس بی ھے وہ سیت کریں
تصویروں کے مطابق کرتے جائیں
لیکن مسئلہ پھر وہی آپکا سسٹم یو ایس بی بو ٹ ایبل کمپیٹ ایبل ھو نا چا ھیے.
Bookmarks