اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
مجھے "کیلک2010 ،ان انگلش""چاہئے جو (ونڈو سیون الٹی میٹ) پر چل سکے
کیا کوئی مہرباں ،مہربانی کرے گا؟؟؟
اللہ جی آپ سب کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
مجھے "کیلک2010 ،ان انگلش""چاہئے جو (ونڈو سیون الٹی میٹ) پر چل سکے
کیا کوئی مہرباں ،مہربانی کرے گا؟؟؟
اللہ جی آپ سب کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
اسلام وعلیکم جناب
مدد فرمانے کا شکریہ
لیکن
اس لنک کی فائل میں کیا ہے ڈاون لوڈنگ شروع ہونے سے پہلے مجھے میرے اینٹی وائرس نے "خبرادر"کا نوٹس جاری کر دیا ہےکہ یہ آپ کے کمپیوٹر کے لئے خطرناک ہے
سو میں نے ڈاونلوڈنگ شروع ہی نہیں ہونے دی
بتائے کیا کروں کیا اس فائل سے میرے کمپیوٹر کا ناقابل تلافی نقصان ہوگا؟؟؟
اُمید ہےکہ آپ کوئی حل تجویز فرمائیں گے
Link Fake lag raha hay. wait main dosra link find karta hoon
شکریہ جناب ابھی ڈاون لوڈ کر رہا ہوں دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتا ہے
تھریڈ کو ابھی کلوز نہ کیا جائے پلییییییییییییییییییییییییییز
اسلام وعلیکم جناب
سر جی کیلک انسٹال تو ہوگیا ہے لیکن اب رن نہیں ہو رہا ؟؟؟
انسٹالیشن کے بعد میں نے اس میں موجود"پیچ رن کیا"اس کے بعد سسٹم کو ری سٹارٹ کیا اور پھر جب "کیلک رن"کیا تو وہ سیریل کی نمبر مانگ کر رک جاتا ہے؟؟؟
انسٹالیشن کے دوران تو کوئی سیریل نمبر نہیں مانگا اب کیا کروں؟؟؟ پلیز مدد درکار ہے؟؟؟
bhai trail hoga ab wo key mangra hai
سلام سلیم بھائی
پورٹیبل کیلک ڈاون لوڈ تو ہو گیا ہے لیکن جب اسے میں اپنے لیپ ٹاپ پر "رن " کر رہا ہوں اس طرح اوپن ہو رہا ہے ؟؟؟
میں نے اپنے لیپ ٹاپ کی ریزولیشنز بھی تبدیل کر کر کے دیکھ لیا ہے لیکن؟؟؟ ۔
سلیم صاحب توجہ کا انتظار ہے پلیییییییز
Bookmarks