السلام علیکم
پیارے ممبرز امید ہے کہ آپ بخیریت ہوں گے. ایک بار پھر آپ کے لئے ایک بہت ہی مفید سائٹ لے کر حاضر ہوا ہوں. اس سائٹ سے آپ 22 سائٹ پر اپ لوڈڈ فائلز کو پریمم لنک میں ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں. اس سائٹ کی یہ خوبی ہے کہ آپکو سروے نہیں کرنا پڑے گا نہیں ہی کسی ایڈ پر کلک کر کے کچھ دیر کے لئے رکنا پڑے گا.
جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا ہے کہ اس سائٹ سے آپ 22 سائٹ سے ڈائون لوڈنگ کر سکتے ہیں بعض اوقات سائٹ کے پاس پریمم اکائونٹ نہ ہونے کی وجہ سے آپ ساری سائٹ سے ڈائون لوڈنگ نہیں کر سکیں مگر وہ سائیڈ بار پر مینشن کر دیں گے اس وقت آپ ان سائٹ سے پریمم ڈائون لوڈنگ کر سکتے ہیں.
مزید وضاحت سکرین شاٹ میں کر دی ہے. امید ہے کہ یہ شیئرنگ آپ کے لئے مفید ثابت ہوگی . شکریہ
محمد خرم فاروق
Bookmarks