Pakistani Urdu Forum for Free IT Education, ITDunya.com  


Home UrduPad EMail FAQ ITD Mobile
Go Back   Pakistani Urdu Forum for Free IT Education, ITDunya.com > Entertainment and Discussions > Baat cheet > Ramadan Kareem رمضان كريم
Forgot Password? Join Us!

Ramadan Kareem رمضان كريم Special Section for the Holy Month of Ramadan, Share Everything regarding this holy month. ramadan 2015, ramazan 2015,

ہم رمضان کیسے گزاریں؟؟ آؤ رمضان کی تیاری ک
Reply
 
LinkBack Thread Tools Display Modes
  #1  
Old 29th July 2011, 03:02 PM
Advance Member
 
Last Online: 25th November 2014 09:15 PM
Join Date: 23 Jun 2010
Location: Chiniot
Gender: Male
Posts: 4,226
Started threads: 495 Started threads
Thanks: 205
Thanked 480 Times in 288 Posts
Thread Starter
Default ہم رمضان کیسے گزاریں؟؟ آؤ رمضان کی تیاری ک

ہم رمضان کیسے گزاریں؟؟ آؤ رمضان کی تیاری کریں

July 29, 2011
اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تا کہ تم تقوٰی اختیار کرو. (سورۃ البقرہ)
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالٰی عنہہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ ماہِ شعبان کی آخری تاریخ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلّم نے ہمیں ایک خطبہ دیا. اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا:
اے لوگو تم پر بڑے مرتبے والے مہینے نے سایہ ڈال دیا ہے. وہ بہت برکت والا مہینہ ہے. اس مہینے کی ایک ایسی رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے
اللہ تعالٰی نے اس کے روزے فرض کر دئیے اور رات کے قیامِ تراویح کو نفل کیا ہے
جو اس مہینے میں کسی نیک عادت کے ساتھ اللہ تعالٰی کی نزدیکی تلاش کرے تو اس کو اس نفل کا اتنا ثواب ملتا ہے جتنا کہ دوسرے مہینے میں ستّر فرض ادا کرنے سے ملتا ہے
اور یہ صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا بدلہ جنت ہے اور یہ غمخواری اور ہمدردی کا مہینہ ہے اور یہ ایسا مہینہ ہے جس میں مومن کی روزی بڑھا دی جاتی ہے
ترجمہ:
اور جس نے کسی کا روزہ افطار کرا دیا تو اس کے بدلے میں اس کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں اور اس کی گردن آگ سے آزاد ہو جاتی ہے اور اس کو روزہ دار کے برابر ثواب دیا جائے گا بغیر اس کے کہ روزہ دار کے ثواب میں کوئی کمی آ جائے. ہم صحابہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلّم ہم سب لوگ اتنی چیزیں نہیں پاتے کہ جس سے ہم روزہ دار کے روزے کو افطار کرا دیں. تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا اللہ تعالٰی اس کو بھی اتنا ہی ثواب دیتے ہیں جو کسی کا روزہ لسّی کے ایک گھونٹ یا ایک کھجور سے یا ایک گھونٹ پانی پلا کر کھلوا دے گا اور جو روزہ دار کو پیٹ بھر کے کھلا دے گا تو اللہ تعالٰی اسے حوض کوثر سے سیراب کرے گا جو کبھی بھی پیاسا نہ ہو گا یہاں تک کہ جنّت میں چلا جائے
اس مہینے میں اول رحمت ہے اور درمیان میں مغفرت و بخشش ہے اور آخر میں دوزخ سے آزادی ہے
جو اس مہینے میں اپنے غلام، نوکر سے کم کام لے گا اللہ تعالٰی اس کو بخش دے گا اور جہنم سے آزاد کر دے گا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا:
جس نے ایمان اور ثواب کی نیت سے رمضان کے رعزے رکھے اس کے گزشتہ سارے گناہ معاف کر دئیے جائیں گے
سورۃ البقرہ میں ارشاد ہوتا ہے:
رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا ہے جو انسانوں کے لئے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہِ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول دینے والی ہے لہٰزا اب سے جو شخص اس مہینے کو پائے اس کو لازم ہے کہ اس پورے مہینے کے روزے رکھے اور جو کوئی مریض ہو یا سفر پر ہو تو دوسرے دنوں میں روزوں کی تعداد پوری کرے. اللہ تمھارے ساتھ نرمی کرنا چاہتا ہے اور سختی کرنا نہیں چاہتا. اس لئے یہ طریقہ تمھیں بتایا جا رہا ہے تا کہ تم روزوں کی تعداد پوری کر سکو اور جس ہدایت سے اللہ نے تمھیں سرفراز کیا ہے اس پر کبریائی کا اظہارو اعتراف کرو اور شکر گزار بنو
روزہ قیامت کے دن روزہ دار کی سفارش کرے گا:
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالٰی عنہہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا: روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کے لئے سفارش کریں گے روزہ کہے گا اے میرے رب!میں نے اس بندے کو کھانے پینے اور اپنی خواہشات(پوری کرنے) سے روکے رکھا لہٰزا اس کے بارے میں میری سفارش قبول فرما قرآن کہے گا اے میرے رب!میں نے اس بندے کو رات (قیام کے لئے) سونے سے روکے رکھا لہٰزا اس کے بارے میں میری سفارش قبول فرما چنانچہ دونوں کی سفارش قبول ہو جائے گی.
غیبت کرنا، جھوٹ بولنا، گالی دینا، لڑائی جھگڑا کرنا روزے کی حالت میں بدرجہ اولٰی ناجائز ہیں
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا: جو شخص (روزہ رکھ کر) جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا ترک نہ کرے تو اللہ تعالٰی کو اس بات کی کوئی حاجت نہیں کہ وہ کھانا پینا چھوڑ دے
روزہ میں کرنے کے کام
حقوق اللہ کی ادائیگی:
(عبات، روزہ، زکوٰۃ، ذکرودعا)
حقوق العباد کی ادائیگی:
(رشتہ داروں اور مسکینوں وغیرہ سے ہمدردی و غم خواری، صدقہ و خیرات، افطار کرانا، دوسروں کو اذیت نہ دینا)
اپنا جائزہ لیجئے (کیا کھویا، کیا پایا؟)
حقوق اللہ:
کیا میں نے رمضان المبارک کی آمد پر اللہ کا شکر ادا کیا؟
کیا میں نے روزہ بغیر بیماری یا عذر کے تو نہیں چھوڑا؟
کیا میں نے سحروافطار میں وقت کی پابندی کی؟
کیا میں نے فرض نمازوں کو وقت کی پابندی کے ساتھ ادا کیا؟
کیا میں نے قیام اللیل (نماز تراویح) کا اہتمام کیا؟
کیا میں نے تلاوت قرآن پاک اور اس کے معنی میں غورو فکر کیا؟
کیا میں نے ہر حال میں اللہ تعالٰی کا ذکر کیا؟
کیا میں نے قبولیت کے اوقات میں دُعائیں مانگیں؟
کیا میں نے آخری عشرے کی طاق راتوں میں خصوصی عبادت کا اہتمام کیا؟
کیا روزے کے مقصد تقوٰی کو پانے میں کامیابی حاصل ہوئی؟
حقوق العباد:
کیا میں نے کسی کا روزہ افطار کرایا؟
کیا میں نے دوسروں کی غمخواری اور ہمدردی کی؟
کیا میں نے اللہ کی رضا کے لئے اپنا مال خرچ کیا؟
کیا میں نے بیماروں کی تیمارداری کی؟
کیا میں نے گھر کے ملازمین کے کاموں میں کمی کی؟
کیا میں نے اپنے گھر والوں کے آرام کا خیال رکھا؟
کیا میں نے جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا چھوڑا؟
کیا میں نے غیبت، بد گمانی، تجسس اور عیب جوئی سے بچنے کی کوشش کی؟
کیا میں نے کسی کا دل تو نہیں دکھایا؟
کیا میں نے جھگڑا چھوڑا؟
کیا میں نے مشکلات و مصائب پر صبر کیا؟
کیا میں نے روزے کے مقصد تقوٰی کو پانے میں کامیابی حاصل کی؟
Reply With Quote
The Following User Says Thank You to Adeel Naseem For This Useful Post:
Saifullah878 (27th June 2012)
  #2  
Old 29th July 2011, 03:51 PM
Senior Member
 
Last Online: 10th July 2014 11:52 PM
Join Date: 17 Jul 2011
Location: Mianwali
Age: 30
Gender: Male
Posts: 314
Started threads: 11 Started threads
Thanks: 25
Thanked 11 Times in 11 Posts
Default

Good Sharing
Reply With Quote
  #3  
Old 29th July 2011, 04:31 PM
Member
 
Last Online: 17th April 2014 04:44 PM
Join Date: 19 Jun 2009
Posts: 87
Started threads: 0 Started threads
Thanks: 0
Thanked 1 Time in 1 Post
Default

nice sharing JAZAKALLAH
Reply With Quote
  #4  
Old 31st July 2011, 01:36 PM
Senior Member
 
Last Online: 30th January 2013 05:17 PM
Join Date: 29 Sep 2009
Location: Multan
Gender: Male
Posts: 576
Started threads: 7 Started threads
Thanks: 227
Thanked 25 Times in 25 Posts
Default

Reply With Quote
  #5  
Old 31st July 2011, 01:57 PM
Advance Member
 
Last Online: 22nd November 2014 09:46 PM
Join Date: 21 Nov 2009
Location: Peshawar
Gender: Male
Posts: 1,375
Started threads: 84 Started threads
Thanks: 134
Thanked 66 Times in 57 Posts
Default

Masha'ALLAh
Reply With Quote
  #6  
Old 31st July 2011, 02:35 PM
Advance Member
 
Last Online: 14th November 2014 06:59 PM
Join Date: 05 Jul 2008
Location: Baharoo main Nazaroo Main
Age: 29
Posts: 1,851
Started threads: 299 Started threads
Thanks: 5
Thanked 14 Times in 14 Posts
Default

Quote:
Imran Niazi said: View Post
Good Sharing
mashallah g
Reply With Quote
  #7  
Old 27th June 2012, 12:18 PM
Advance Member
 
Last Online: 25th November 2014 09:15 PM
Join Date: 23 Jun 2010
Location: Chiniot
Gender: Male
Posts: 4,226
Started threads: 495 Started threads
Thanks: 205
Thanked 480 Times in 288 Posts
Thread Starter
Default

شکریہ
Reply With Quote
  #8  
Old 27th June 2012, 12:34 PM
Senior Member
 
Last Online: 29th July 2013 02:24 PM
Join Date: 21 Apr 2012
Location: Barcelona
Age: 21
Gender: Male
Posts: 399
Started threads: 3 Started threads
Thanks: 0
Thanked 10 Times in 10 Posts
Default

Reply With Quote
  #9  
Old 27th June 2012, 02:28 PM
V.I.P
 
Last Online: 12th November 2014 06:48 AM
Join Date: 15 Jun 2010
Location: ❤❤
Gender: Male
Posts: 4,582
Started threads: 313 Started threads
Thanks: 2,106
Thanked 957 Times in 406 Posts
Default

جزاک اللہ خیرًا
Reply With Quote
  #10  
Old 27th June 2012, 04:22 PM
Member
 
Last Online: 28th April 2014 02:21 PM
Join Date: 13 Oct 2008
Age: 30
Posts: 76
Started threads: 5 Started threads
Thanks: 0
Thanked 2 Times in 2 Posts
Default

masha allah
Reply With Quote
  #11  
Old 27th June 2012, 09:47 PM
Senior Member
 
Last Online: 24th July 2012 10:44 PM
Join Date: 19 Jun 2012
Location: Rawalpindi
Gender: Male
Posts: 241
Started threads: 3 Started threads
Thanks: 97
Thanked 7 Times in 7 Posts
Default

Mashallah!
Reply With Quote
Reply

Bookmarks


(View-All Members who have read this thread in the last 15 days : 0
There are no names to display.
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off
Trackbacks are On
Pingbacks are Off
Refbacks are Off


Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
عورت اقبال کی نظر میں imran sdk Khawateen ki dunya 29 5th June 2014 05:36 PM
انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰ& Silent Tears Sajid Islam 4 16th March 2014 12:02 PM
طلاق کی شرح میں بڑھتاہواخوفناک اضافہ imran sdk Islam 6 17th November 2013 10:04 PM
Solved I am in great trouble please Help jan jani Solved Problems (IT) 28 29th April 2012 01:32 PM


All times are GMT +5. The time now is 03:32 PM.


Powered by vBulletin® Version 3.8.7
Copyright 2005 - 2014, ITDunya All rights reserved, No Portion May be Reproduced Without Written Permission from ITD Management.

Search Engine Optimization by vBSEO ©2011, Crawlability, Inc.