Pakistani Urdu Forum for Free IT Education, ITDunya.com  


Home UrduPad EMail FAQ ITD Mobile
Go Back   Pakistani Urdu Forum for Free IT Education, ITDunya.com > Entertainment and Discussions > Baat cheet > 14 August 2014.....Independence Day
Forgot Password? Join Us!

14 August 2014.....Independence Day Share your thoughts, history, and love with Pakistan Pakistan 68th Independence Day

پاکستانی پرچم کی تاریخ سائز اور حکومتی اس
Closed Thread
 
LinkBack Thread Tools Display Modes
  #1  
Old 14th August 2011, 12:40 AM
razamustafa76's Avatar
Advance Member
 
Last Online: 27th October 2014 11:13 PM
Join Date: 06 Jan 2011
Location: Saudi Arabia
Gender: Male
Posts: 615
Started threads: 36 Started threads
Thanks: 18
Thanked 42 Times in 34 Posts
Thread Starter
Arrow پاکستانی پرچم کی تاریخ سائز اور حکومتی اس

پاکستانی پرچم

پاکستان کے قومی پرچم کا ڈیزائن امیر الدین قدوائی نے قائد اعظم کی ہدایت پر مرتب کیا تھا۔یہ گہرے سبز اور سفید رنگ پر مشتمل ہے جس میں تین حصے سبز اور ایک حصہ سفید رنگ کا ہوتا ہے۔سبز رنگ مسلمانوں اور سفید رنگ پاکستان میں رہنے والی اقلیتوں کو ظاہر کرتا ہے جبکہ سبز حصے کے بالکل درمیان میں چاند(ہلال) اور پانچ کونوں والا ستارہ ہوتاہے، سفید رنگ کے چاند کا مطلب ترقی اور ستارے کا مطلب روشنی اور علم کو ظاہر کرتا ہے۔کسی سرکاری تدفین کے موقع پر 21′+14′, 18′+12′, 10′+6-2/3′, 9′+6-1/4سائز کا قومی پرچم استعمال کیا جاتا ہے اور عمارتوں پر لگائے جانے کے لئے 6′+4′ یا3′+2′کا سائز مقرر ہے۔سرکاری گاڑیوں اور کاروں پر12″+8″کے سائز کا پرچم لگایا جاتا ہے جبکہ میزوں پر رکھنے کے لئے پرچم کا سائز 6-1/4″+4-1.4″ مقرر ہے۔پاکستان کے قومی پرچم کے لہرانے کی تقریبات پاکستان ڈے(23مارچ)،یوم آزادی(14اگست)،یوم قائد اعظم(25دسمبر) منائی جاتی ہیں یا پھر حکومت کسی اور موقع پر لہرانے کا اعلان کرے۔ اسی طرح قائد اعظم کے یوم وفات(11ستمبر) ،علامہ اقبال کے یوم وفات(21اپریل) اور لیاقت علی خان کے یوم وفات(16اکتوبر) پر قومی پرچم سرنگوں رہتاہے یا پھر کسی اور موقع پر کہ جس کا حکومت اعلان کریں، پرچم کے سرنگوں ہونے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ایسی حالت میں پرچم ڈنڈے کی بلندی سے قدرے نیچے باندھا جاتاہے ۔ اس سلسلے میں بعض افراد ایک فٹ اور بعض دو فٹ نیچے بتاتے ہے۔سرکاری دفاتر کے علاوہ قومی پرچم جن رہائشی مکانات پر لگایا جا سکتاہے ان میں صدر پاکستان ، وزیراعظم پاکستان ،چیئرمین سینٹ ، سپیکر قومی اسمبلی، صوبوں کے گورنر ،وفاقی وزارء یا وہ لوگ جنہیں وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہو، صوبوں کے وزارءاعلیٰ اور صوبائی وزیر ، چیف الیکشن کمشنر ،ڈپٹی چیئرمین آف سینٹ ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی ، صوبائی اسمبلیوں کے سپیکر ،دوسرے ممالک میں پاکستانی سفیروں کی رہائش گاہیں شامل ہے ۔پہلے ڈویژن کے کمشنر اور ضلع کے ڈپٹی کمشنرکو بھی اپنی رہائش گاہوں پر قومی پرچم لگانے کی اجازت تھی ۔ قبائلی علاقوں کے پولیٹیکل ایجنٹ بھی اپنے گھر پر قومی پرچم لگا سکتے ہے۔جبکہ اس ہوائی جہاز ، بحری جہاز اور موٹر کار پر بھی قومی پرچم لہرایا جاتا ہے کہ جس میں صدر پاکستان ،وزیر اعظم پاکستان ،چیئرمین سینٹ ، سپیکر قومی اسمبلی ،چیف جسٹس آف پاکستان ،صوبوں کے گورنر ، صوبوں کے وزارءاعلیٰ اور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سفر کر رہے ہوں۔
__________________
razamustafa76@itdunya.com
The Following User Says Thank You to razamustafa76 For This Useful Post:
salmanthegreat (14th August 2011)
  #2  
Old 14th August 2011, 12:45 AM
razamustafa76's Avatar
Advance Member
 
Last Online: 27th October 2014 11:13 PM
Join Date: 06 Jan 2011
Location: Saudi Arabia
Gender: Male
Posts: 615
Started threads: 36 Started threads
Thanks: 18
Thanked 42 Times in 34 Posts
Thread Starter
Default

ایڈمنز پلیز میری یہ پوسٹ آر بی نہ کریں اس کی جگہ یہ آر بی کریں
کیونکہ موضوع لکھنے میں غلطی ہو گئی تھی
شکریہ
link yeh ha
http://www.itdunya.com/t272055/
The Following User Says Thank You to razamustafa76 For This Useful Post:
salmanthegreat (14th August 2011)
  #3  
Old 14th August 2011, 12:46 AM
Silentjan's Avatar
Senior Member
 
Last Online: 5th July 2013 04:10 PM
Join Date: 24 Jun 2010
Location: Tarbela
Age: 25
Gender: Male
Posts: 13,919
Started threads: 324 Started threads
Thanks: 2,174
Thanked 1,663 Times in 938 Posts
Default

اچھی معلومات

شکریہ
  #4  
Old 14th August 2011, 12:52 AM
razamustafa76's Avatar
Advance Member
 
Last Online: 27th October 2014 11:13 PM
Join Date: 06 Jan 2011
Location: Saudi Arabia
Gender: Male
Posts: 615
Started threads: 36 Started threads
Thanks: 18
Thanked 42 Times in 34 Posts
Thread Starter
Default

Quote:
silentjan said: View Post
اچھی معلومات

شکریہ
پسند کرنے کا شکریہ
Closed Thread

Bookmarks


(View-All Members who have read this thread in the last 15 days : 0
There are no names to display.
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off
Trackbacks are On
Pingbacks are Off
Refbacks are Off


Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
15 Shaban Ki Haqeeqat Abu_Muaviyah Islam 60 2nd February 2013 04:18 PM
نماز کی اہمیت اور "صلوٰۃ" کا مفہوم naqshbandios_limra Islam 6 1st October 2011 02:13 PM
:::::::عید اور اللہ کی نعمتوں کا شکر::::::: adil suhail Eid Ul Fitr 2015 0 20th September 2009 04:32 AM


All times are GMT +5. The time now is 11:26 PM.


Powered by vBulletin® Version 3.8.7
Copyright 2005 - 2014, ITDunya All rights reserved, No Portion May be Reproduced Without Written Permission from ITD Management.

Search Engine Optimization by vBSEO ©2011, Crawlability, Inc.