Results 1 to 12 of 12

Thread: 14 اگست اور تاحد نگاہ پانی ہی پانی

  1. #1
    Friend_Sania's Avatar
    Friend_Sania is offline Senior Member+
    Last Online
    24th May 2012 @ 05:52 PM
    Join Date
    18 Jun 2011
    Location
    Maan Ki Aghosh
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,804
    Threads
    199
    Credits
    821
    Thanked
    148

    Default 14 اگست اور تاحد نگاہ پانی ہی پانی


    14 اگست اور تاحد نگاہ پانی ہی پانی





    میرا نام 14 اگست ہے۔ہاں…میں 14 اگست ہوں

    لیکن ہمیشہ کی طرح آج میں خوش نہیں ۔آج میں پریشان ہوں۔آج میں سوگ کی کیفیت میں ہوں جب سے پاکستان وجود میں آیا، تب سے آج تک میں نے بہت سارے اُتار چڑھاؤ آئے، مشکل صورت حال بھی میں نے دیکھی لیکن اس دفعہ…مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ میں کیا کہوں۔کیا پیغام دوں۔

    جس طرف نگاہ دوڑاتا ہوں ہر طرف پانی پانی نظر آتا ہے ۔اور جب میں اخبار کی شہ سرخیاں دیکھتا ہوں، خبریں سنتا ہوں تو پتا چلتا ہے کہ نقصان اربوں ڈالر میں ہے۔ کروڑوں لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔لاکھوں لوگوں کے گھرتباہ ہو چکے ہیں۔نہیں …میں یہ سب کچھ نہیں دیکھ سکتا۔ کیوں…ایسا کیوں ہوا۔

    میرے ذہن میں بہت ساری باتیں آ رہی ہیں۔ میرا تعلق جس ملک سے ہے، جس دھرتی سے ہے، اس کی بنیاد تو کلمہ طیبہ پر رکھی گئی۔وہ تو رمضان کے مقدس مہینے میں معرض وجود میں آیا۔

    پھر کیوں اتنا عذاب۔میں اپنا گریبان دیکھ رہا ہوں۔ اور مجھے آج اپنا گریبان پہلے سے کچھ زیادہ گندلا نظر آ رہا ہے۔ ہاں…مجھے لگتا ہے ، میرے اندر سے آواز آ رہی ہے۔ جب غریب انصاف کے لیے در، در کے دھکے کھاتا ہو، جب ملک کے کرپٹ ترین لوگ اعلیٰ ترین مناصب پر براجمان ہوں۔

    جب غریب کی مدد کرنے والا کوئی نہ ہو۔ جب کرپشن عروج پر ہو…تو سیلاب تو آئے گا۔آسمانی آفات تو آئیں گی۔قدرت ،جو کبھی ناانصافی نہیں کرتی۔ جو ازل سے انصاف کرتی آئی ہے اور ابد تک انصاف کرے گی، وہ ناانصافی کیوں کر کر سکتی ہے۔کہیں تو غلطی ہوئی ہے۔ کوئی تو اس کا ذمے دار ہے۔

    ہاں…مگر اس کے ذمے دار بھی تو تم ہی ہو۔تم ،ظلم دیکھ کر خاموش رہتے ہو۔ تم مظلوم کی مدد نہیں کرتے۔ تم جانتے ہیں کہ فلاں آدمی کرپٹ ہے، لیکن تم اس کی عزت کرتے ہیں۔ تمہارے لیے ظالم معتبر اور مظلوم ظالم ہے۔ تم عیاشی اور فحاشی دیکھتیہو،سنتے ہوا ور اس سے نفرت نہیں کرتے۔ ہاں…اب پتا چلا کہ پانی ہی پانی کیوں ہے…؟کہیں تو کچھ غلطی ہے…کہیں تو کچھ غلط ہو رہا ہے۔

    اب تو مان لو…اب تو اپنی اصلاح کر لو…اس سے پہلے کہ سارے دروازے بند ہو جائیں…اس سے پہلے کہ یہ پانی ہمارے اپنے دروازے تک آ پہنچے…کچھ تو بہتری ہونی چاہیے۔کچھ تو اصلاح ہو۔خدا معاف کرتا ہے، اُس وقت تک ، جب تک آخری سانسہے۔کتنی آسانی ہے،انسان کے لیے۔شاید…کہ سنبھل جائے ۔شاید کہ رک جائے …گناہوں سے…شاید۔


    یہ تو رمضان کا مہینہ ہے۔ یہ تو دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے۔ اگر تمسب ملکرمعافی مانگ لو ،شاید کہ رک جائے یہ پانی۔شاید رک جائے یہ سلسلہ آسمانی آفات کا…ورنہ۔

    وعدہ کرو مجھ سے میرے چاہنے والو…جو مجھے 14 اگست کہتے ہو۔جو میرا احترام کرتے ہو۔وعدہ کرو،اگلے سال جب میں آؤں گا تو…تم اپنی ذمہ داریاں ادا کررہے ہو گے۔ ۔وعدہ کرو لیکن ٹھہرو…پہلے معافی مانگ لو،اپنے رب سے اپنے گناہوں کی…مجھے امید ہے،تم میری آواز سنو گے ۔اک امید ہی تو ہے۔


    پاکستان زندہ آباد

  2. #2
    mr_chor's Avatar
    mr_chor is offline Advance Member
    Last Online
    17th January 2020 @ 07:08 AM
    Join Date
    30 Mar 2009
    Age
    37
    Posts
    668
    Threads
    119
    Credits
    1,155
    Thanked
    41

    Default

    Zabardast Yar Mehnat waqai mai hai pic mai

  3. #3
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    2,829
    Threads
    317
    Credits
    1,005
    Thanked
    204

    Default

    Great Great nice sharing

  4. #4
    ~.~mysterio~.~'s Avatar
    ~.~mysterio~.~ is offline Advance Member
    Last Online
    29th January 2023 @ 01:00 AM
    Join Date
    29 Aug 2008
    Location
    Multan
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    600
    Threads
    29
    Credits
    1,289
    Thanked
    64

    Default

    تم عیاشی اور فحاشی دیکھتیہو،سنتے ہوا ور اس سے نفرت نہیں کرتے۔

    یہی کام ہے جو سب سے پہلے کرنا ہو گا۔
    Be the problem solver!

  5. #5
    Join Date
    17 Sep 2008
    Location
    کر&
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    693
    Threads
    28
    Credits
    108
    Thanked
    18

    Default

    جشن آزادی مبارک
    ................
    Signature May Koey Link ITD kay saway Deena Allowed Nahe Removed Blog Link TEAM ITD

  6. #6
    Friend_Sania's Avatar
    Friend_Sania is offline Senior Member+
    Last Online
    24th May 2012 @ 05:52 PM
    Join Date
    18 Jun 2011
    Location
    Maan Ki Aghosh
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,804
    Threads
    199
    Credits
    821
    Thanked
    148

    Default

    شکریہ

  7. #7
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اتنی پیاری تحریر کے لیئے شکریہ

  8. #8
    libran's Avatar
    libran is offline Advance Member
    Last Online
    18th August 2023 @ 02:28 AM
    Join Date
    23 Jul 2010
    Location
    always in dream
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    2,935
    Threads
    101
    Credits
    1,164
    Thanked
    153

    Default

    niceeee feelings .......gud post

  9. #9
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    Bhoot he khoobsorat andaz e biyan
    very good
    pakistan zindabad

  10. #10
    mfranakar's Avatar
    mfranakar is offline Advance Member
    Last Online
    24th January 2022 @ 04:48 PM
    Join Date
    04 Jul 2006
    Location
    کراچی،شاہ فیصل ٹ
    Gender
    Male
    Posts
    2,726
    Threads
    59
    Credits
    1,296
    Thanked
    228

    Default

    اسلام و علیکم
    اللہ اپ کے درد کو ہر پاکستانی کے دل میں بسا دے.

  11. #11
    filmstarali's Avatar
    filmstarali is offline Senior Member+
    Last Online
    5th January 2015 @ 10:21 AM
    Join Date
    01 Jul 2010
    Location
    (¯`·.¸¸.-> °º ĸaracнι º° <-.¸¸.·´¯)
    Gender
    Male
    Posts
    2,600
    Threads
    162
    Credits
    1,075
    Thanked
    379

    Default

    nice sharing dear




    I Love ITDunya

    Image size in Signature = 30 KB Maximum


  12. #12
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default


Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 4th April 2020, 08:03 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 1st July 2015, 12:11 PM
  3. كیا چاند رات ایک شاپنگ فیسٹیول کا نام ہے؟
    By Al-Shifa in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 18
    Last Post: 8th July 2014, 12:39 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •