Last edited by Net-Rider; 27th September 2011 at 04:44 AM. Reason: update attachment
وعلیکم السلام
واہ بھائی بہترین تھریڈ شئیر کیا ہے۔۔۔ویری نائس
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Brother Key File Kaisy open hoga?
بہت اچھی شئیرنگ کی ہے آپ نے
شیئر کرنے کا شکریہ
بھائی آپ کی شیئرنگ لاجواب ہوتی ہے
بہت عمدہ شیئرنگ
Kaam hogya Bhai Baat smjh me aagae...
Or bhai Intallation k Baad aek option aaya following file want to Connect your internet connection.
Allow or Deny..
Ye kya tha??????????????
nice sharing
بے حد شکریہ برادر آپ کے ریپلائے کا سب سے پہلے تو جو کی فائل ہوگی
وہ آپ جب سافٹ ویئر انسٹال کریں گے تو وہاں پر رجسٹریشن کے وقت
دینی ہوگی بہت آسان ہے جب کی آپشن پر آئے تو کیونکہ آپ کے پاس
لائسنس کی موجود ہے تو آپ اس آپشن کو کلک کیجئے گا اور یہ کی لوڈ
کروالیجئے گا سافٹ ویئر ایکٹیو ہوجائے گا مزید یہ کہ کیونکہ یہ فائر وال بھی ہے
لہذا اب تمام چیزیں اسکے تھرو ہوکر آن لائن جائیں گی تو آپ چیک کرلیجئے کہ
جس چیز کو اجازت دینا ہےاپنے کمپیوٹر میں چلانے کے لئے اگر تو وہ
سافٹ ویئر یا فائل آپ کی جانی پہچانی ہے تو اسے الائو کردیجئے اگر نہیں تو
پھر اسے روک دیجئے یعنی
Deny
کردیجئے ایسے ہی جب آپ کوئی سافٹ ویئر انسٹال کریں گے تو یہ آپشن آئے گی
امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا جزاک اللہ بھائی
Bookmarks