امید ہے آپ میری اس نظم کو ضرور پسند کریں گ، انشاء اللہ
[SIZE="۵"]اسے کہنا اسے میں یاد کرتا ہوں۔۔۔۔۔[/SIZE]
[SIZE="۴"][/SIZE]
اسے کہنا اسے میں یاد کرتا ہوں
ببت ہی یاد کرتا ہوں
کہ
جب دھوپ نکلتی ہو
جب بارش برستی ہو
جب تنہا سفر میں ہوتا ہوں
جب کویل کُو کُو کرتی ہے
جب فون کی گھنٹی بجتی ہے
جب رات کو سونے لگتا ہوں
جب صبح ہوکے اٹھتا ہوں
جب ساون میں پتے جھڑتے ہیں
جب نئی کلیاں آواز دیتے ہیں
جب پھولوں کی باغات ہو
جب خوشیوں کی سوغات ہو
جب حالِ دل کوئی پوچھنے آتا ہو
جب رو رو کے آنسوں دل سے ٹپکتا پو
جب جب نظمیں لکھتا ہوں
جب کوئی نظم پڑھتا ہوں
جب ایک دوجے سے لپٹے کسی کو دیکھتا ہوں
جب باہر سے واپس گھر لوٹ آتا ہوں
میں بہت ہی روتا ہوں
اور
اسے یاد کرتا ہوں
پہت ہی یاد کرتا ہوں
Bookmarks