nice
nice
Thanks for sharing!!!!
well done bro!!!
M.Shabi (Love 4 ITD)
thx u v v much
آپ سب نے اس ٹپ کو اتنا پسند کیا ہے تو میں کیوں پیچھے رہوں ۔ واقعی اچھی ٹپ ہے اس ٹپ کو پڑھ کر میرے زہین میں ایک اور ٹپ آ گئی تو سوچا کہ آپ دوستوں کے ساتھ بھی اسی جگہ شئیر کر لوں
ٹپ کچھ یوں ہے جو آپ کو آسان لگے اس طرح کر لیں۔
آپ اپنی تصویر کو پینٹ میں کھولیں ۔۔سلیٹ آل کریں۔۔۔ڈیلیٹ کر بٹن پریس کریں۔۔۔اور پھر اپنی فائل کو محفوظ کر لیں پھر ڈیلیٹ کر دیں۔ نوٹ پیڈ والے کام سے جلدی یہ کام ہوگا۔۔مقصد دنوں کا ایک ہی ہے آپ کی زاتی تصویروں کی حفاظت۔
امید ہے یہ بھی آپ کو اچھی لگے گی۔
nice sharing....
Thanks..
thanx v nice sir
buhut hy AAllla
Nice sharing
Thanks janab ap ne bohat zbardst bat btai hay
nice
Bookmarks