السلام علیکم
آپ سارے مسلمان بھائیوں کے علم میں یہ بات لانا چاہتا ہوں کہ
q-mobile sets
میں میسج کے اندر " محمد " لفظ نہیں لکھا آتا بلکہ اس کی جگہ بکس، عجیب فونٹس آتے ہیں۔
دوسرے اردو کے الفاظ بھی صیح نظر آتے ہیں۔
احمد بھی بالکل صیح آتا ہے۔
میرے کو تو ایسا لگتا ہے کی یہ قادیانیوں کی کمپنی ہے اور ایک گندی سازش لگتی ہے
سارے مسلمان بھائی اس موبائل کا بائیکاٹ کریں
اور
اس کے بارے میں معلومات حاصل کریں
تا کہ ہمارا ایمان سلامت رہے
ختم نبوت زندہ باد
قادیانی مردہ باد
Bookmarks