![]() |
|
|
|||||||
| Baat cheet Discussion about anything with respect and according to rules |
![]() |
|
|
LinkBack | Thread Tools | Display Modes |
|
#1
|
||||
|
||||
|
السلام وعلیکم
![]() ![]() سارے وی آئی پیز ساتھیوں کو میری طرف سے نئے سال کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ میرے کو ونر رینک ملا ہے جس کی وجہ سے میں اس زون میں بطور مہمان آنے کے قابل ہوا ہوں۔ میری پہلی پوسٹ جس کو آفریدی بھائی نے ریپلائے بھی دیااس کو دیکھ کر میرے کو بڑی خوشی ملتی ہے اب وقتی رینک بھی ملا ہے اس کی بھی خوشی ![]() میں ممبر تو کافی سالوں سے ہوں مگر اتنا زیادہ اس کو ٹائم نہیں دیتا تھا بس کوئی سافٹ وئیر چاہئیے ہوتا یا کوئی مسئلہ ، تب اس کو وزٹ کرتا تھا ابھی پچھلے تقریبا" کچھ مہینوں سے مجھے بہت ہی زیادہ اس فیملی فورم کو استعمال کرنے کی اور اس میں زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کی عادت سی ہو گئی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ میری زندگی کا حصہ بن چکا ہے میں شام گھر جانے کے بعد بھی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ آن کر کے بیٹھ جاتا ہوں جس کی وجہ سے گھر کا ماحول کافی ٹینس ہو تا تھا ( ہی،ہی،ہی، اب نہیں ہوتا میری وائف کو اس فورم سے شکایت تھی کہ میں گھر پر آنے کے بعد ٹائم نہیں دیتا ) لیکن اب یہ شکایت دور ہو چکی ہے وہ بھی اس فورم کی بدولت میں نے اس کو بھی فورم کو استعمال کرنا سکھا دیا ہے۔وہ بھی اس پر اپنی الگ سے شناخت بنا نا چاہتی ہے۔ میرے بچے بھی میرے ساتھ ساتھ بیٹھے رہتے ہیں اور اس فورم کو دیکھتے رہتے ہیں میرا بڑا بیٹا جس کا نام سعد اللہ ہے اس کی عمر تقریبا" سات سال ہے وہ کہتا ہے پاپا میرے کو سکھا دیں اسکو تو بہت ہی شوق ہے ہر ہر چیز معلوم کرتا رہتا ہے۔ میری دعا ہے کہ یہ فورم ایسے ہی ترقی کرتا رہے۔ میرا بلکہ ہم سب کا فیملی فورم محمد فیصل
|
|
#2
|
||||
|
||||
|
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔ ویلکم آگین اور 2000 پوسٹ مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک باد آپ کو
|
|
#3
|
||||
|
||||
|
Mubarak ho.
|
|
#4
|
||||
|
||||
|
mubarak ho 2000 post mukammal ho gain
__________________
Exams Are Finished Now I Am Back...
![]() |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| خوشی کی یادیں |
(View-All)
Members who have read this thread in the last 15 days : 0
|
|
| There are no names to display. |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
| طلاق کی شرح میں بڑھتاہواخوفناک اضافہ | imran sdk | Islam | 5 | 4th September 2012 02:22 AM |
| دنیا دوبارہ جڑی بوٹیوں کے فطری اور بے ضرر ع | chohan1973 | News & Updates | 0 | 18th July 2011 12:52 PM |
| Mughal Shehzadiyan | Confuse | Urdu Adab & Shayeri | 6 | 22nd October 2009 08:56 PM |
| ھماری مسلمان بہنیں۔۔ | Touqeer Shah | Khawateen ki dunya | 6 | 17th August 2009 07:11 PM |