Download
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
قابل احترام ممبران اُمید ہے آپ سب دوست اللہ تبارک وتعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ہوں گے-
تو دوستوں آتے ہیں اپنے تھریڈ کی طرف
دوستوں آج میں آپ کے لیے انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینیجر کا نیا ورژن
(Internet Download Manager 6.09 Beta Build 1)
لایا ھوں باقی آپ تمام دوست انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ
مینیجر کی خوبیوں سے تو باخوبی واقف ہی ہوں گے تو آپ ڈاونلوڈ کیجیے
اور استعمال کجیے .. اب مجھے دیجیے اجازت ..... وسلام
دعا میں یاد رکھیے گا-
Bookmarks