![]() |
|
|
|||||||
| Baat cheet Discussion about anything with respect and according to rules |
![]() |
|
|
LinkBack | Thread Tools | Display Modes |
|
#1
|
||||
|
||||
![]()
__________________
|
|
#2
|
||||
|
||||
|
سلام
ابھی آپ کا تھریڈ پڑھا ہے اس سے پہلے نیٹ رائیڈر بھائی کے تھریڈ پر جواب دیا تھا ابھی کوئی اور رپلائے آیا نہیں دماغ میں اس لئے یہاں بھی وہی پوسٹ کورٹ کرنا چاہونگی Quote:
__________________
Last edited by Sultana; 15th February 2012 at 11:13 PM. |
|
#3
|
||||
|
||||
|
|
|
#4
|
||||
|
||||
|
میں اپنا نقطہ نظر بتاوں تو ہم بطورِ قوم اپنی پہچان کھو چکے ہیں۔
خودمختاری سے لے کر ترقی تک سب باتیں صرف اور صرف خود فریبی ہیں۔ معاشرتی انحطاط کے یہ عالم ہے کہ موجودہ دور میں ہم اپنے ریت و رواج بھی بھول چکے ہیں۔ویلن ٹائن ڈے منانے والوں میں سے نناوے فیصد اس کا مطلب بھی نہیں جانتے ہوں گے۔لیکن پھر بھی منانے چل پڑتے ہیں۔مناتے تو ایسے ہیں جیسے ان کی تیسری عید ہو۔اوپر سے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس پر اس کو غلط بھی کہیں گے اور اس انجوئے بھی کریں گے۔ ارے خدا کے بندو کسی کے بہن ،بیٹی کو دوستوں میں اپنا ویلن ٹائن بتانے یا کہنے سے پہلے یہ سوچ لیا کریں کہ ہم سب بھی بہن بیٹیوں والے ہیں۔کوئی ان کا نام اپنے دوستوں میں بھی لے سکتا ہے۔ باتیں ہم اسلام کی کرتے ہیں لیکن حرکتیں کافروں والی۔
__________________
|
|
#5
|
||||
|
||||
![]()
__________________
![]() |
|
#6
|
||||
|
||||
|
بلکل ٹھیک کہا
مانیں نہ مانیں میں ویلنٹائن ڈے سے سخت نفرت کرتا ہوں۔جو یہ دن مناتے ہیں وہ صحیح میں پاگل ہیں۔ مجھے یہ دن منانے والے بلکل پسند نہیں ویسے تھریڈ کی بات کی جائے تو آپ نے زبردست تھریڈ بنایا ہے۔ جواب نہیں آپ کا۔ واقعی یہ لمحہ فکریہ ہے۔ ہم تمام مسلمانوں کو اس بارے میں بلکل سوچنا نہیں چاہئے بلکہ اس دن کابائیکاٹ کرنا چاہئے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ سسٹر۔
__________________
![]() |
|
#7
|
||||
|
||||
|
Meri tu Smjh main yeh nahi aata k Loog boycot Q karty hain....
Humary Iss Muslim Country main tu iss ka shuru say Concept he nahi hona chahey.... Mery Nazdeek iss chez ka koi Concept he nahi hay.... ...
__________________
عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
|
|
#8
|
||||
|
||||
|
agree...
__________________
|
|
#9
|
||||
|
||||
|
اسماٰ بہن بڑی خوشی ہوئی آپ نے اتنا اچھا اسٹیپ آٹھایا اور اتنا اچھا تھریڈ بنا ڈالا اس کیلئے ![]() واقعی یہ رسم پاکستان میں زور و شور سے منائی جا رہی ہےاور باہر ممالک کی این جی اوز اور ان کے تنخواہ دار لوگ اس کو مزید بڑھا رہے ہیں ہم سب الحمداللہ مسلمان ہیں اور اس کو غلط سمجھتے ہیں اس لیئے اس کے خلاف اپنے ردعمل اور اظہار کو ہر سطح پر کریں بائیکاٹ ۔بائیکاٹ ویلنٹائن ڈے کا بائیکاٹ |
|
#10
|
||||
|
||||
|
بائیکاٹ کا لفظ اسلئے استعمال کیا گیا ہے کچھ اپنے آپ کو بروڈ مائینڈڈ کہنے والے لوگ اسے سیلیبریٹ کرتے ہیں آئی اگری ؤد یو
|
|
#11
|
||||
|
||||
|
Quote:
|
|
#12
|
||||
|
||||
|
Quote:
|
![]() |
| Bookmarks |
(View-All)
Members who have read this thread in the last 15 days : 0
|
|
| There are no names to display. |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
| Help plzzz gyz.. | Love_123 | Ask an Expert | 4 | 2nd January 2012 02:01 PM |
| PLZZZ Help me .............please :( | paki_muslim | Ask an Expert | 2 | 5th June 2011 10:39 AM |
| help plzz expert help urgent plzzz plzzz | barkatraj | Help/Request (PC Games) | 3 | 23rd July 2010 11:55 PM |
| plzzz plzzz plzzz help me | armaan_ali123 | Ask an Expert | 8 | 10th November 2009 01:11 PM |
| help plzzz | ahsanmujtaba | Ask an Expert | 4 | 19th July 2009 01:16 PM |