Pakistani Urdu Forum for Free IT Education, ITDunya.com


Home UrduPad EMail FAQ ITD Mobile
Go Back   Pakistani Urdu Forum for Free IT Education, ITDunya.com > Entertainment and Discussions > Halat-e-Hazra > News & Updates
Forgot Password? Join Us!

News & Updates News from around the world are posted here ................ any views on news go to halat-e-hazra section

وارد کی صارفین کے لیے خصوصی ’کراچی آفر
Reply
 
LinkBack Thread Tools Display Modes
  #1  
Old 14th February 2012, 08:03 PM
captaan's Avatar
Senior Member
 
Last Online: 17th June 2013 11:28 AM
Join Date: 16 Dec 2010
Gender: Male
Posts: 127
Started threads: 76 Started threads
Thanks: 13
Thanked 22 Times in 18 Posts
Thread Starter
Default وارد کی صارفین کے لیے خصوصی ’کراچی آفر

وارد ٹیلی کام کی جانب سے حال ہی میں کراچی کے صارفین کے لیے ایک خصوصی آفر متعارف کروائی گئی ہے۔

اس آفر کے ذریعے کراچی کے صارفین تمام وارد نمبروں پر رات 12 سے دوپہر 12 بجے تک لامحدود کالز کر سکتے ہیں اور وہ بھی صرف 3.99روپے علاوہ ٹیکس روزانہ میں۔

آفر کی تفصیلات:

•وارد سے وارد تمام نمبروں پر رات 12 سے دوپہر 12 تک لامحدود مفت کالز۔
•روزانہ چارجز 3.99روپے علاوہ ٹیکس۔
•دوپہر 12 سے رات 12 کے درمیان اور تمام آف نیٹ نمبروں پر چارجز معمول کے پیکج پلان کے مطابق ہی ہونگے۔
آفر حاصل کرنے کا طریقہ:

•کراچی آفر حاصل کرنے کے لیے اپنے موبائل سے KHI یا Karachi لکھ کر اسے 4337 پر ایس ایم ایس کر دیں۔
•آفر کی تجدید روزانہ خود بخود ہوجایا کرے گی۔
•آفر ختم کرنے کے لیے ہیلپ لائین پر کال کیجئے۔
شرائط و ضوابط:

•بیلنس کم یا ختم ہونے کی صورت میں کراچی آفر خود بخود ختم ہوجائے گی اور اکاؤنٹ ری چارج کرنے پر اسے پھر سے سبسکرائیب کروانا ہوگا۔
•اس آفر میں ایس ایم ایس معمول کے پیکج پلان کے حساب سے ہی چارج ہونگے۔
•آفر حاصل کرنے کے لیے صارف کو کراچی میں موجود ہونا چاہیے۔ اگر آپ کراچی سے باہر ہیں اور یہ آفر سبسکرائیب کرتے ہیں تو آپکو فری کالز کی سہولت میسر نہیں ہوگی۔
•یہ آفر محدود مدت کے لیے موثر ہے اور صرف پری پیڈ صارفین کے لیے ہی دستیاب ہے۔
•کراچی آفر سے پورے پاکستان میں صرف وارد نمبروں پر ہی کال کی جاسکتی ہے۔
•آفر کی معیاد رات 12 بجے تک ہے جسکے بعد اسکی تجدید بیلنس ہونے کی صورت میں خود بخود ہوجایا کرے گی۔
•تمام ٹیکس لاگو ہونگے۔

Reply With Quote
  #2  
Old 14th March 2012, 12:13 AM
allahkebande's Avatar
Senior Member
 
Last Online: 17th January 2013 01:55 AM
Join Date: 07 Sep 2011
Gender: Male
Posts: 117
Started threads: 34 Started threads
Thanks: 2
Thanked 6 Times in 6 Posts
Default

مزے کی بات یہ ہے کہ پہلے سے ریٹس بہت کم ہوگئے ہیں۔ پہلے صرف موبلنک کا جیز ہوا کرتا تھا اور وہ اپنے جیز کارڈ کے بہت پیسے مانگتےتھے۔ لیکن جب سے یوفون، زونگ اور ٹیلی نور آئے تو ان میں آپس میں اتنا کامپیٹیشن بڑھ گیا کہ قیمتیں ان کو کم ہی کرنی پڑھیں۔ اور ابھی یہ قیمتیں مجھے لگتا ہے کہ اور نیچے جائیں گی۔
اور یوفون کی قیمتیں کم کرنے کا ایک طریقہ دکھائی دیتا ہے۔ اور وہ یہ کہ مزید کمپنیاں اچھے پلین لے کر آئیں جس سے کمپیٹیشن اور بڑھے اور مزید قیمتیں کم ہوں
Reply With Quote
Reply

Bookmarks

Advertisement


(View-All Members who have read this thread in the last 15 days : 0
There are no names to display.
Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off
Trackbacks are On
Pingbacks are Off
Refbacks are Off


Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
کیاکشمیر خریدا جا سکتا ہے‘ زبیر احمد ظہیر imkanaat General Discussion 12 11th June 2012 07:13 AM
مغل شہزادیاں *Xpert~Baba* General Knowledge 4 16th October 2011 10:22 AM
دولت امیر کا' اور افلاس غریب کامقدر؟ imran sdk Halat-e-Hazra 0 20th April 2009 02:37 PM


All times are GMT +5. The time now is 01:51 AM.


Powered by vBulletin® Version 3.8.7
Copyright © 2005 - 2013, ITDunya All rights reserved, No Portion May be Reproduced Without Written Permission from ITD Management.

Search Engine Optimization by vBSEO ©2011, Crawlability, Inc.