![]() |
|
|
|||||||
| Baat cheet Discussion about anything with respect and according to rules |
![]() |
|
|
LinkBack | Thread Tools | Display Modes |
|
#1
|
||||
|
||||
![]() توقع ہے کہ اللہ کے فضلوکرم سے سب خیریت سے ہونگے اور میری دْعا ہے کہ اللہ آپ سب کو ہمیشہ اپنے حفظْوایمان میں رکھے۔آپ کی ہر وہ تمنا جو آپ کے حق میں بہتر ہو اللہ کی ذات اْس کو ضرور پورا کرے۔۔ آپ سب سے ایک گزارش ہے اور وہ یہ ہے کہ میں نے سرکاری جوب کے لئے اپلائے کیا ہوا ہے اور میری تمنا کی طرح ہے باقی سب کچھ کلئر ہو چکا ہے اب دو یا تین دِن تک سلیکشن رپورٹ لگانے لگے ہیں۔۔آپ سے دْعا کی اپیل ہے کہ آپ دْعا کریں کے اْمیدواروں کے لسٹ میں میرا بھی نام اللہ کی ذات شامل کروا دے۔۔ مجھے آپ کی دْعاؤں کی ضرورت ہے۔اِس کے لئے میں آپکا تہے دِل سے شکریہ ادا پہلے سے ہی کرتا ہوں۔۔ جو دْعا کرے یا نہ کرے میں دونوں کا شکرگزار ہوں۔۔ آخر پر اِتنا ہی کہونگا اور یہ میرے اپنے الفاظ ہیں اے اللہ توْنے ہی کہا ہے کہ اے بندے تیری دْعا رائے گاہ نہیں جاتی آج نہیں تو کل اور کل نہیں تو پھر آخرت اے اللہ مجھے اْس یقین کا پتا بتا دے جِس یقین سے توں زباں سے نکلنے سے پہلے ہی دے دیتا ہے بے شک سبھی تعریفیں تیرے ہی لئے ہیں |
|
#2
|
||||
|
||||
|
apkay liye Tahay dil se dua hay janab l allah pak apko kmaiyabi se hamknar kren and zindagi k her morr per apni rehmat men rakhen
kbhe koi musshkil musebt ap per aur na kisi per ayeee YAH ALLAH HAMARY SAB MUSLIMS KI MADAD FARMA AMNEEN
__________________
|
|
#3
|
||||
|
||||
|
ALLAH TALA ap ki dua Qubool farmaye .. AAMEEn
|
|
#4
|
||||
|
||||
|
Walekum Salam Bhai
Bhai Main Har Namaz Main Aap Ke Liye Dua Karoon Ga Ke Ye Job Aap Ko Mill Jaaye INSHA ALLAH Aap Bhi Mere Liye Dua Kijiye Ga Mere 2 Interview Hain 27 Aur 28 Ko Aur Jo Bhai Ya Behan Ye Tharead Parhein Plz Sub Se Dua Ki Guzaarish Hai |
|
#5
|
||||
|
||||
|
و علیکم السلام رحمۃ اللہ و برکاتہ
یا اللہ پاک آپ عمران بھائی اور ساجد بھائی کی مراد کو پورا فرمادئیں اَن کو اَن کے مقصد میں کامیاب فرمادیں اے اللہ تعالی اَن حضرات کو اَن کے انٹرویو و سلکشن میں کامیاب کا تاج عطاء فرمائیں اے اللہ اَن کی زبان کی گرہ کو کھول دے جس سے یہ اپنے انٹرویو و سلکشن آفسیر کے سوال کے جواب دیں اےرزاق جل جلالہ ان کے لے رزق حلال کے دروازے ایسے کھول دے جس کے بعد اس کے بند ہونے کی کوئی گنجائیش نہ رہے اے اللہ پاک آپ ہر چیز پر قادر ہیں ![]() آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے والدین سے اپنے مراد کےلے دعا کرئیں انشاء اللہ تعالی آپ کے والدین کی دعا اللہ تعالی اپنے فضل و کرم سے قبول فرمائیں گئے آپ حضرات سے یہ گزارش بھی ہے کہ مندرجہ بالا درود شریف کی کثرت سے ورد فرمائیں کیوں کے درود کی بہت فضیلت ہے اور جو درود میں نے شیر کیا ہے اس کو شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے لکھا ہے اور ان درود میں دعائی کلمات موجود ہیں آپ بیک وقت میں درود بھی پڑھنگےاور دعا بھی کرئیں گے ![]() |
|
#6
|
||||
|
||||
![]() آپ سب کا تہے دِل سے شکریہ ادا کرتا ہوں آپ کی دْعاؤں کی ضرورت تھی جو مجھے مِل گئی اور توقع ہے مزید اور لوگ بھی ایک دوسرے کی بھلائی کے لئے مزید دْعائیں کریں آپ تمام کا بہت بہت شکریہ ہم اِلتجا کر سکتے ہیں اللہ کی ذات سے باقی اْس کے ہاتھ میں ہے وہ جو چاہے گا وہ کرے گا کیونکہ اللہ کی ذات نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ میں جسے چاہوں بے حساب دے دوں اور چاہوں تو بادشاہوں کو فقیر بنا دوں۔لیکن دْعا اللہ کی ذات کبھی رَد نہیں کرتا اگر اِس جہاں میں نہیں قبول کی تو اگلے جہاں میں اْس کا صلہ ہم کو ضرور ملے گا۔اور یہ بھی ہے کہ جس کام کے لئے دْعا ہم نے مانگی لیکن وہ پوری نہیں ہوئی۔تو ہو سکتا ہے اللہ نے اْس سے بھی بہتر ہمارے لئے کچھ اِنتظام کر رکھا ہو۔بس اْمید کی کِرن کو اپنی زندگی میں اْجاگر رکھیں باقی اوپر والے پر چھوڑ دیں وہ جو آپ کا زندگی کا فیصلہ کرے گا وہ آپ کے حق میں بہتر ہوگا اور میری دْعا ہے اللہ کی ذات آپ کو آپ کے ہر نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے اے اللہ ہم سب کی دْعا تمام مْسلم کے حق میں قبول فرما امین ثم امین۔ایک بار پھر سے آپ سب کا بہت بہت شکریہ وسلام۔۔ |
|
#7
|
|||
|
|||
|
اللہ تعالیٰ آپ دونوں بھائیوں کے لئے حلال رزق کے دروازے کھول دے۔۔۔اور آپ دونوں بھائیوں کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔آمین
__________________
Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal Once Must Read Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey |
|
#8
|
||||
|
||||
|
Insha Allah....Kaamiyaabi hogii.... Aameen....
__________________
|
|
#9
|
||||
|
||||
|
وعلیکم السلام
آپ کے لئے رب تعالی سے دعا ہے آپکو کامیابی سے ہمکنار فرمائے۔۔۔ اور اپنے پیارے حبیب اور اُسکی پاک اولاد کے صدقے آپکی مشکل آسان فرمائے۔۔۔۔آمین
__________________
![]() |
|
#10
|
||||
|
||||
|
Allah ap ko kamyab kary aamenn
__________________
|
|
#11
|
||||
|
||||
|
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک آپ کو رزق حلال وسعت اور فراوانی کے ساتھ نصیب فرمائے۔۔ آمین تھریڈ کو اسلام سیکشن سے بات چیت سیکشن منتقل کیا گیا
__________________
|
|
#12
|
||||
|
||||
|
|
![]() |
| Bookmarks |
(View-All)
Members who have read this thread in the last 15 days : 0
|
|
| There are no names to display. |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
| Kufur or Islam ki Jang Ka Aghaz...Ap sab se duaon ki Darkhuwast | Decent123 | Halat-e-Hazra | 26 | 17th February 2010 09:28 PM |
| waafaoo ka talabgaar | szaib | Urdu Adab & Shayeri | 6 | 4th October 2009 10:32 PM |
| ~~**~~teri duaon ke sang~~**~~ | sheri | Urdu Adab & Shayeri | 12 | 5th August 2009 11:02 PM |
| Aik Duaa Aur Aap ki Ameen K talabgaar | RAJASTYLE | Baat cheet | 9 | 22nd July 2008 04:38 PM |
| Kal exam hai. aap sab ki duaon ka mashkoor | Leon | Baat cheet | 13 | 18th October 2007 01:04 AM |