![]() |
|
|
|||||||
| ITDunya Monthly Magazines Magazines of ITD |
![]() |
|
|
LinkBack | Thread Tools | Display Modes |
|
#37
|
||||
|
||||
|
میگزین پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ توقیر بھائی۔
اور کیااااارے توقیر بھائی۔۔۔۔ آپ بھی۔۔۔۔۔۔ ![]() اپنے ہی گراتے ہیں نشمین پہ بجلیاں Quote:
__________________
|
|
#38
|
||||
|
||||
|
Quote:
Quote:
پاجی یہ ہوئی نا بات۔۔واقعی آپ جیسے قابل کا ریپلائی پڑھ کر محنت وصول ہوجاتی ہے۔۔۔ اور ہاں مجھے کیا ہم سب کو اس شمارے کا شدت سے انتظار ہے جس میں حماد کی تحریر ہوگی ہمیں قوی امید ہے کہ وہ جلد ہی آئے گا کہ بھائی بھائی کی بات نہیں ٹالتے ہیں۔۔ جزاک اللہ میرے بھائی خوش رہو Quote:
[COLOR="rgb(0, 100, 0)"]غالب اعوان پاجی اے کی کیتاااااااااااااااااااااااااااااا پاجی دوچار صفحے مجھے بھی پڑھنے دے دیتے پر آپ کا مضمون بھی سپید سپید نظر آیا ۔۔۔ ![]() [/COLOR]Quote:
|
|
#39
|
||||
|
||||
|
Zaberdast
|
|
#40
|
||||
|
||||
![]() Quote:
Quote:
Quote:
|
|
#41
|
||||
|
||||
|
Quote:
پسند کرنے کا شکریہ آپی اور اس شمارے میں آپ کو بہت مس کیا ان شاء اللہ اگلے شمارے میں آپ سے ڈبل وصولی ہوگی یعنی دوتحریریں ہوں گی۔۔۔ اور واقعی آپی اتنے پیجز کی اتنے کم عرصے میں اتنی پرفیکٹ ڈیزائنگ اور مضامین کو مینج کرنا بہت دل گردے کا کام ہے۔رائیڈر بھائی کی محنت دیکھ کر دل تو بہت کرتا ہے کہ ان کو بطور انعام کوئی ٹریٹ وغیرہ دی جائے پر کیا کروں کھانے کے بعد یہ بل کا پوچھیں گے نہیں اور پھر پارٹی ، ٹریٹ وغیرہ کروں بھی میں اور بل بھی میں ہی دوں یہ بات تو پاکستانی قنون اور پاکستانی انصاف کے عین خلاف ہے اس لیے دل ہی دل میں شاباشی دے دیتا ہوں یا زیادہ خوشی ہوئی تو اپنے پرس سے پیسے نکال کر جیب میں رکھ کر اپنی پیٹھ پہ ہی تھپکی دے دیتا ہوں اور کہہ دیتا ہوں ویلڈن رائیڈر بھائی یہ رہا انعام۔ |
|
#42
|
||||
|
||||
|
|
|
#43
|
||||
|
||||
![]() MashaAllah Bohaat Umda Kaam Kiya Hai App Sb Ny Her Ek ka kaam ek sy Barh kr Ek hai ![]() Allah Pak App Sb ko Ess ka Jazaykher dy Aamin ![]() ![]() ![]()
__________________
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\ |
|
#44
|
||||
|
||||
|
Quote:
ایسےایسا نا ہو آپ غلیل سے پتھر مارو اور وہ آپ کو ہی لگ جائے اور تیسری بات یہ ہے کہ جب چھٹی والا دن ہوگا تو ہماری بھی چھٹی ہی ہوگی لہذا آپ کا انتظار بے کار ہے ویسے بھی آپ کھیر کی پلیٹ کا جیسے نشانہ لیتے ہو غلیل پر آپ سے ویسا نشانہ لگے گا ہی نہیں
|
|
#45
|
||||
|
||||
|
میں نے ابھی تک یہ پورا میگزین نہیں پڑہا لیکن آپ لوگ جس طرح ہر ماہ اتنی محنت سے یہ میگزین تیار کرتے ہیں اس کا جواب نہیں میں تمام لوگوں بالخصوص شہزاد اقبال، نیٹ رائڈر، ڈاکٹر رانا ، وقار راج اور توقیر شیخ کو اتنا اچھا میگزین تیار کرنے پر بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں
|
| The Following 3 Users Say Thank You to Sohail For This Useful Post: | ||
|
#46
|
||||
|
||||
|
Quote:
![]() Quote:
ڈیئر برادر میگزین کے لئے کوئی بھی چیز شیئرنگ کرنے سے پہلے پرمیشن کی ضرورت نہیں بنائیے اور ہمیں بھیج دیجئے اور اپنا دل بڑا رکھئے گا کیونکہ اگر پسند آئی چیز تو تعریف اور نہیں آئی تو تنقید ملے گی بھائی یعنی اچھی چیز ہوگی تو بھائی لازما میگزین میں لگے گی بھائی فکر ناٹ بے حد شکریہ بھائی آپ کے اس جذبے کا Quote:
بس یہ مت پوچھئے پڑھ ہی لیا بھائی یہاں آپ کے اتنے پیارے پیارے ریپلائے اور تحریریں پڑھ کر بھی اندازہ نہیں ہوگا کہ آپ کتنا زبردست لکھتے ہو اور بھائی وہ استاد ہی کیا جو اپنے شاگردوں کی خبر نہ رکھ سکے ![]() ![]() ![]() Quote:
شہزاد بھائی بے حد شکریہ جتنی محنت میری ہے اتنی آپ کی بھی
اور آپ کی آخری کی لائن پڑھ کر جہاں آپ نے پرس میں سے پیسے نکال کر لکھی بات دل کرتا ہے کہ ایک تحریر آپ کے نام میں بھی لکھ ڈالو کیونکہ اتنے سخی اب کہاں رہے اس دورمیں بھائی جی ![]() |
|
#47
|
||||
|
||||
|
Quote:
بے حد شکریہ سہیل بھائی سمجھ لیجئے آپ کے ریپلائے نے ہماری تمام محنت
وصول کرادی ڈھیروں ڈھیر توانائی اور خون بڑھادیا بھائی جزاک اللہ بھائی |
|
#48
|
||||
|
||||
|
very nice Bohot he acha Desing Kiya Howa Hai Yai megzene Abi Time Nahi Tha Parra Nahi Time Nahi Mila Baad May Parr Longa INSHALLAH
__________________
![]() |
![]() |
| Bookmarks |
(View-All)
Members who have read this thread in the last 15 days : 2
|
|
| Haseeb Alamgir, Tanweer |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
| ITDunya Magazine August 2011 | Doctor_rana | ITDunya Monthly Magazines | 116 | 3rd March 2012 09:46 PM |
| ITDunya Magazine September 2011 | Doctor_rana | ITDunya Monthly Magazines | 69 | 28th January 2012 07:02 AM |