![]() |
|
|
#1
|
||||
|
||||
![]() ![]() یوفون کی جانب سے نیا سمارٹ فون ہواوے ہورائزن متعارف کروا دیا گیا یوفون کی جانب سے حال ہی میں ہواوے کے اشتراک سے نیا اینڈرائیڈ سمارٹ فون ’ہورائزن‘ متعارف کروایا گیا ۔ اس سمارٹ فون کا اصل نام ہواوے آنر ہے لیکن یوفون کی جانب سے ہورائزن کے نام سے 28999 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔ ![]() فون کی نمایاں خصوصیات کچھ یوں ہیں: اینڈرائیڈ 2.3 جسے آئس کریم سینڈوچ پر اپ گریڈ کیا جاسکتاہے 4.0 انچ ٹی ایف ٹی ٹچ سکرین، 854×480 پکزل ریزولیوشن 1.4GHz پراسیسر ، 512MBریم اور 4GB روم 1GB میموری اور 32GBتک میموری کارڈ لگانے کی سہولت آ ٹھ میگا پکزل ہائی ڈیفینیشن کیمرہ ، آٹو فوکس ، فلیش لائیٹ اور ویڈیو چیٹنگ کے لیے سامنے کی جانب دوسرا کیمرہ ![]() شرائط و ضوابط: یوفون کی جانب سے فراہم کیا جانے والا فون نیٹورک لاکڈ ہے ، یعنی اس پر یوفون کے علاوہ کسی بھی نیٹورک کی سم استعمال نہیں کی جاسکتی۔ فون کے ہواوے پاکستان کی جانب سے 12 ماہ کی وارنٹی فراہم کی جائے گی۔ فون حاصل کرنے کے لیے یوفون کے قریبی کسٹمر کیئر سنٹر سے رابطہ کریں۔ تمام ٹیکس اور دیگر شرائط لاگو ہونگی۔ آپ کو میری کوشش کیسی لگی ضرور بتائیں
__________________
Proud TO bE a MusLiM |
|
#2
|
||||
|
||||
|
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایسی ایسی ایجادات آرہی ہیں کہ آنکھیں خیرہ ہوجاتی ہیں ایک سے بڑھ کر ایک ۔۔۔ بہت زبردست قسم کا موبائل لگ رہا ہے اپنے ملک پاجی کو کہتا ہوں اگر وہ گفٹ کردیں دوچار عدد تو مزا آجائے
__________________
|
|
#3
|
||||
|
||||
![]()
__________________
![]() |
|
#4
|
||||
|
||||
|
|
#5
|
||||
|
||||
|
Bohat Umda G,
Thanks for sharing....
__________________
Learn Win XP In Urdu Ek Waqt m Multy Operating System Use Kry|Urdu to Eng Distionary|Eng to Urdu Dictionary| |
|
#6
|
||||
|
||||
|
Quote:
جی بھائی آپ نے سہی فرمایا۔۔۔ ملک پا جی کو اس بات پہ غور کرنا چاہیے۔۔
|
|
#7
|
||||
|
||||
|
|
|
#8
|
||||
|
||||
|
خرم بھائی تشریف آوری کا اور تھریڈ کو پسند کرنے کا شکریہ۔۔ |
|
#9
|
||||
|
||||
|
Basit Bhai Bohat Alaa Chez Ke Mutaliq Apne Humein Info Di Thanx
|
|
#10
|
||||
|
||||
|
پسند کرنے کا شکریہ بھائی۔۔
|
|
#11
|
||||
|
||||
|
|
#12
|
||||
|
||||
|
|
![]() |
| Bookmarks |
(View-All)
Members who have read this thread in the last 15 days : 0
|
|
| There are no names to display. |
| Thread Tools | |
| Display Modes | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
| اولیاء اللہ کا مقام۔ ۔ ۔ قرآن کی نظر میں | phototech81 | Islam | 10 | 24th December 2011 09:31 PM |
| سرائے مغل سے بھائی پھیرو تک | naqshbandios_limra | General Knowledge | 5 | 21st January 2010 03:25 PM |
| خود کشی کرنا | imran sdk | Sunnat aur Hadees | 4 | 12th April 2009 09:06 PM |
| نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم مقبولیت | imran sdk | General Discussion | 10 | 7th March 2009 05:25 PM |