میرے نام کا تو کوئی مطلب بتائے
دیکھتے ہیں کون صحیح مطلب بتاتا ہے
میرا پورا نام ہے
محمّد نعمان شہزاد
نام بھی لگتا ہے، مجھ پر گیا ہے۔
اسی لئے پیارا ہے۔
جسٹ جوکنگ۔
شکریہ۔
شکرکم۔
اس میں بتانے کی کیا ضرورت ہے۔
میم سے معصوم ب سے بچہ۔
یعنی جس نے حروف تہجی اچھی طرح یاد کر لئے اس کو معصوم بچہ کے معانی بھی پتہ چل ہی جاتے ہیں۔
بس جب بچہ اپنی معصومیتیں دکھاتا ہے زمانے کو، تو زمانہ بدلے میں معصوم بچہ کہہ دیتا ہے۔
تو کاٹ کے رکھا کرو نا مونچھیں۔
کبھی مونچھوں کو سیدھا تاؤ دے کر نو بج کے پندرہ منٹ بنائے ہوتے ہیں۔
کبھی مونچھوں کو اوپر کی طرف تاؤ دے کر دس بج کر دس منٹ بنائے ہوتے ہیں۔
کبھی مونچھوں کو نیچے کی طرف تاؤ دے کر آٹھ بج کر بیس منٹ بنائے ہوتے ہیں۔
کبھی سوئیاں اتار بھی لیا کرو مونچھوں والی گھڑی کی۔
Bookmarks