تھریڈ کے بیک گرائونڈ میں لوگو/مونوگرام کو ٹرانسپیرنٹ کرنا سیکھیں
تھریڈ کے بیک گرائونڈ میں لوگو/مونوگرام کو ٹرانسپیرنٹ کرنا سیکھیں
عمدہ تھریڈ جناب
شیئر کرنے کا شکریہ
حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہ توقیربھائی
جی بہت ہی عمدہ
بہت سے ممبر کے لئے یہ کارآمد شیئرنگ ہے
ویسے آپ کا اوتار دیکھ کر سوچ رہا ہوں کہ
اب آپ کو ہی "بابائے تجربات" کا لقب آپ کو ہی دے دیا جائے
سفیان بھائی بہت بہت شکریہ
پھر
بابائے تجربات کو کون سا لقب دیں گے
اور اُن کی مرضی بھی اُس بارے میں معلوم کر لیجیے گا
--------------------
بابائے تجربات آپ کیا کہنا پسند فرمائیں گے
سفیان بھائی کے ارادوں کے بارے میں
ارے واہ
ارے چھا گئے ہو تُسی تے
کیا ہی بات ہے
ارے آپ تو حقیقت میں چُھپے رستم نکلے
یار ریلی جتنا بھی تعریف کروں کم لگ رہی
بہت بہت ہی کمال چیز اور مجھے تو بہت ضرورت تھی مگر وقت نہیں تھا
جزاک اللہ
اللہ آپ کو اور ہمت اور طاقت عطا کرے
آمین
nice
بہت زبردست ۔۔اور سمجھانے کا طریقہ بھی اچھا ھے۔۔۔۔
زیب بھائی پسند فرمانے کا بہت شکریہ
بھائی کیا کمال کی شئیرنگ کرے دی ہے.اور تو اور جو آپ کے سمجانے کا طریقہ ہے اس کا تو جواب ہی نہیں لا جواب
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Bookmarks