٭ہر نبی کے لیے ایک دعا مقرر ہے ٭
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت بھی
یا امتی
یا امتی
یا امتی
کی دعا کرینگے۔
اور ہم ہے کہ پھر بھی سنتوں سے دور پہ دور چلے جا رہے ہیں۔
خدا ہمیں بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حقیقی محبت عطاء فرمائے۔ آمین۔
Bookmarks