آج میں آپ دوستوں کے سامنے ایک ٹیوٹوریل پیش کر رہاہوں ہو سکتا ہے مجھ سے پہلے کسی دوست نے پوسٹ کر لی ہو۔
یہ تھریڈ نیرو برنر کے بارے میں ہے اس کی مدد سے آپ بوٹ ایبل ونڈو ایکس پی گیمز اور سوفٹ وئیر آسانی کے
ساتھ بنا سکتے ہیں آسانی کے لیئے اسکرین شوٹ دے رہا ہوں
اور سوفٹ ویئر بھی جو سروس پیک ٹو کو سپورٹ کرتا ہو اور یہ ورژن بھی اتنا بڑا نہں ہے۔
LINK OF NERO
اسکرین شوٹس
Bookmarks