
9th February 2013, 12:10 PM
|
 |
Advance Member
|
|
Last Online: Yesterday 01:36 AM
Join Date: 21 Dec 2012
Location: karachi
Gender: Male
Posts: 912 Started threads: 23
Thanks: 1
Thanked 23 Times in 20 Posts
|
|
[font="jameel noori nastaleeq"]قرآنی معجزہ[/font]
﷽ 2.gif)
پیارے دوستوں یہ تصویر بحر اوقیانوس کی ہے جو 2010 میں الاسکا سے ایک بحری جہاز کے ذریئے لی گئی ہے۔ 
بہت سے دوست اس کو فوٹوشوپ کا کرشمہ سمجھیں گے در حقیقت یہ ایک معجزہ ہے جس کا اعلان آج سے14صدیاں قبل اللہ رب العالمین نے اپنے آفاقی کلام میں کر دیا تھا جیس کا ذکر سورہ الرحمن میں ہے
سمندری مائرین کا خیال ہے کہ ان سمندروں کی نہ ملنے کی وجہ ان کی کثافت ہے ۔ان کے خیال میں ایک سمندر میں نمک بہت زیادہ ہے۔
مزید حیرت کی بات یہ ہے کہ نظر نہ آنے والی دیوار کے اس پار یا اس پار سمندری حیات بھی نہیں جاتے جیسے ایک حد فاضل آئل ہو یہ سارے مائرین قیامت تک صرف قیاس آرائیاں ہی کرتے رہینگے جب کہ ایک موحد اپنے مالک کی معرفت کو پہچھان لےگا۔
__________________
Max Image Size in Signature should not exceed 30KB.
|