امید ہے ۔آپ سب خیر خیریت سے ہوں گے ۔ میں یہ ڈئزائن پوئٹری دلشاہ ( سید عدیل جاوید ) کو ڈیڈیکیٹ کرتا ہوں۔۔
امید ہے ۔آپ سب خیر خیریت سے ہوں گے ۔ میں یہ ڈئزائن پوئٹری دلشاہ ( سید عدیل جاوید ) کو ڈیڈیکیٹ کرتا ہوں۔۔
وعلیکم السلام۔
بھائی جب ہم اگر اس سب مشکل کا ایک بہترین حل نکال لیں؟ آپ کو چھوڑ کے ہی نہ جائیں تو کتنا بہتر ہے اتنی ٹینشن ہی نہیں ہو گی۔ سجنا آپ ہمارے دل میں ہو تو پروبلم کیا۔
آپ کی اتنی پیاری ڈیڈیکیشن دیکھ کے مجھے ایک شعر یاد آ گیا۔
یہ عجیب کھیل ہے عشق کا، میں نے آپ دیکھا یہ معجزہ
وہ جو لفظ میرے گماں میں تھے، وہ تیری زباں پے آ گئے
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں جو میں آپ کا شکریا ادا کر سکوں بہت ہی شاندار اور بہت ہی پیاری شئیرنگ ہے۔ کبھی کبھار جب ایسا کوئی تھریڈ ہمارے لیے لگ جاتا ہے تو انسان کتنا خوش ہو جاتا ہے اندر سے اور وہ خوشی حقیقی ہوتی ہے۔
ہمشہ خوش اور شاد رہیں
دل شاہ۔
وعلیکم السلام
بہت خوب ڈئزائن کیا ہے جناب
بہت اعلیٰ
MASHALLAH Bhai Bohat Hi Khoob Poetry Aur Designing Aur Dedication Bhi Khoob Hai....
Khush Rahein
Allah Bada Hy
boht khob janab
boht aala
nice poetry + design for nice person
Excellent Sharing Brother...............Nice One Dedication.........
Dear bro.. main nay yeh (png file ) main save kr k
www.tinypic.com
main pic upload ki oar dusray no: pr yeh option ho ga
IME CODE FOR FORUM AND MESSAGE BOARD
ISS BOX MAIN CODE LIKHA HO GA . WO AP NY COPY KR K DIRECT MASSAGE BOX MAIN PASTE KERNA HY.
PHIR BHI KOI PROBLEM HO TO MUJHY BHATANA ...
شاندار بھائی کیا بات ہے
عمدہ
آپ کی ڈیزائننگ ہمیشہ کی طرح
لاجواب
پرفیکٹ
Bookmarks