امید ہے سب خیریت سے ہوں گےاکثر ہم لوگ اپنے سسٹم میں کچھ ایسے سوفٹوئیرز انسٹال کر لیتے ہیں جو ہمیں چاہیے نہیں ہوتے ہم صرف چیک کر رہے ہوتے ہیں لیکن جب ہم انسٹال کر لیتے ہیں تو ہمیں پسند نہیں آتے تو پھر ہم انکو Un Install کرنے کی سوچتے ہیں یا کبھی کوئی سوفٹوئیر ہمارے سسٹم میں نہیں چلتا تو اسکو Un Install کرنے کی ظرورت پیش آجاتی ہےلہذا آج میں اس مسئلے کا حل لے کر آپ کی خدمت میں حاظر ہوا ہوں آج میں آپ کی لئیے ایک ایسا Un Installer لے کر آیا ہوں جو آپ کی فائل کو بہت جلدی Un Install کر دیتا ہے اس کی علاوہ اس میں اور بہت سے آپشنز ہیں آپ اس کی مدد سے ایک ہی وقت میں ایک سے زیادہ فائلز Un Install کر سکتے ہیں اور اس میں ٹول بارز کو Un Install کرنے کی الگ سے آپشن موجود ہےاس کے علاوہ سب سے خوشی کی بات کے اس کو رجسٹر کرنے کے لئیے کسی Key کی بھی ظرورت نہیں ہے یہ Life Time کے لیئے ہے
آئیں اب سوفٹوئیر کے بارے میں بات کر لیتے ہیں
Software Name: Iobit Uninstaller
Version: 2.4
Size: Less than 2 MB
آئیں اب سکرین شارٹس دیکھتے ہیں
امید ہے آپ سب لوگوں کو بہت پسند آئے گا
اب مجھے دیجیے اجازت
اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا
Bookmarks