! ..اسلام و علیکم۔۔۔دوستو
امید ہے کے آپ سب خیریت سے ھوں گے۔ دوستو آج آپ کے پیش خدمت ایک ایپلیکیشن ہے جسے میں نے خود ڈیولپ کیا ہے۔ یہ ایک اسلامک ایپلیکیشن ہے۔ اس ایپلیکیشن میں طریقہ نماز، نماز بشمول مکمل ترجمہ، نماز جنازہ اور دعائیں شامل ہیں۔ کیونکہ یہ میری پہلی ایپلیکیشن اس لیے مجھے اپنے مشاہدے سے آگاہ کریں۔ مجھے آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا۔
Installation is like an ordinary SiS File. No Complications.
Downloading Link:
http://www.mediafire.com/download/h4...earnIslam.sisx
Screenshots Provided..!!
Bookmarks