aslm alykum experts
mjhy shortcut virus remove krne ky liye koi software chahiye...
koi bhi usb system mai lgao to sb files ki shortcut bn jati hai
aslm alykum experts
mjhy shortcut virus remove krne ky liye koi software chahiye...
koi bhi usb system mai lgao to sb files ki shortcut bn jati hai
وعلیکم السلام
سب سے پہلے تو آپ کسی اینٹی وائرس سافٹ وئیر سے اپنی یو ایس بی کو سکین کر لیں، سکین کے بعد تمام وائرس جو شارٹ کٹ کی شکل میں ہوں ان کو ڈیلیٹ کر دیں، اسکے بعد "کمانڈ پرامپٹ" میں جا کر یہ کمانڈ ٹائپ کریں۔
attrib -h -r -s /s /d G:\*.* (add space after each)
کمانڈ ہوبہو ٹائپ کریں، جدھر جی ڈرائیو لکھا ہے وہاں اپنی یو ایس بی یا میموری کارڈ کا ڈرائیو لیٹر لکھنا ہے، آپ کی تمام فائلز اپنی اصل شکل میں موجود ہوں گی، اگر فائلز نظر نہ آئیں تو ہڈن فائلز کو وِیو کر لیں فائلز آپ کے سامنے ہوں گی۔
مندرجہ بالا طریقے کو چیک کیا گیا ابھی ابھی
بالکل درست لکھا ہوا ہے
اس سے آپ اپنا ڈیٹا کاپی کرکے
کارڈ یا یوایس بی کو فارمیٹ کر لیں
----------
تھریڈ پرانہ ہو گیا ہے اور مسلہ بھی حل ہو گیا ہے
اور
ممبرنے دوبارہ وزٹ نہیں کیا
اس لیے تھریڈ کو کلوز کیا جا رہا ہے
Bookmarks