السلام علیکم
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے
تو دوستوں آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ
google Play
سے آپ سافٹ ویئر کس طرح ڈاؤن کرسکتے ہیں اپنے پی سی سے۔
سکرین شاٹ چیک کریں
سب سے پہلے گوگل پلیہ کو اوپن کریں
اب اے پی کے ڈاؤن لوڈر کو اوپن کریں
Google Play Click Here
Apk Downloader Click Here
Bookmarks