میرے پیارے دوستوں واقعی میرے رب عزوجل کی رحمت بہت بڑی ہے زبان سے نکلا ہوا ایک لفظ بھی مغفرت کا سبب ہو سکتا ہے
جیسا کہ ابھی ایک حکایت میں آپ نے پڑھا کہ ایک جملہ نے اسکا بیڑا پار لگوادیا اور بعض اوقات زبان سے نکلا ہوا ایک لفظ ہلاکت کا سبب بھی بن جاتا ہے مثال کے طور پراگرکوئی زبان سے صریح کفر بک دے اور بغیر توبہ مرجائے تو ہمیشہ کیلئے جہنم اسکا مقدرہے
تو زرا سوچیئے کہ آج تک آپ نے کوئی کفریہ کلمات تو نہیں کہے
تو دوستوں ان سب کفریہ الفاظات جو ہم نے دکھ میں خوشی میں جانے انجانے میں کہہ دیئے ہوں ان سب سے دل سے توبہ کرلو
Bookmarks