اب آپ اپنی خود کی ویب ہوسٹنگ کمپنی شعروع کر سکتے ہیں
بس نیچے دی گئی ویب سائٹ پہ اکاؤنٹ بنایں اور بس ہو گئی آپکی ویب ہوسٹنگ کمپنی شروع
بس اب فورم فل کریں اور ہو گیا
NOTE: یہ فری ڈومین کو سپورٹ نہیں کرتی اسکے لئے آپکو اپنا ڈومین خریدنا پڑے گا
ہوں گے name server اسکے بعد اپنا ای میل چیک کریں اور دیکھیں چار
انکو اپنے ڈومین پنیل میں ایڈ کردیں
اب باری آتی ہے ویب سائٹ کی جو آن لائن تو ہو گئی لیکن نظر نہیں آرہی اسکے لئے آپ سب سے پہلے لاگ ان ہو جایں اپنے اکاؤنٹ میں پھر
پہ کلاک کریں اور install main website پہ کلک کریں look and Feel
اپنا پاس ورڈ لکھیں اور بس
ویب سائٹ لنک
Bookmarks