اسلام علیکم
امید ہے سب ممبرز اللہ کی فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے آج میں آپ کے لئیے جاوا فون کے لئیے ایسا ایپلیکشن لایا ہوں جس سے آپ
1.ڈی او سی
2.پی ڈی ایف
فائل اوپن کر سکتے ہیں
امید ہے آپ کو بہت پسند آئے گا اور نیچے دیا گیا فاعل میں نے اسی ایپلیکشن سے اوپن کی ہے
پسند آئے تو تھیکس کا بٹن ضرور پریس کریں
download here
Bookmarks