کیسے ہو دوستو آج میں آپ کے لیئے ایک اور ٹٹوریل لے کر حاضر ہوا ہوں,
Root Q-Mobile Noir A30
اِس ٹٹوریل کے لیئے ہمیں صرف ایک ہی چیز کی ضرورت ہے جو کہ آپ کا اپنا موبائل ہے اور ایک سافٹ ویئر جِس کا نام فرما رُوٹ ہے.
فرما رُوٹ ڈانلوڈ کرنے کے لیئے کلک کریں.بس آپ کو کرنا یہ ہے کہ سافٹ ویٰر کو اوپن کرنا ہے اور بورومیر پر کلک کرنا ہے اور موبائل ریبوٹ کرنا ہے.اور پھر رُوٹ چیکر سے چیک کر لیں ,مزید اٹیچ منٹس دیکھ لیجئے گا.
Credit/Checked By:Arslan Ahmed & Me
Bookmarks