دوستو بوٹ ایبل آئی ایس او کے ذریعے یو ایس کو بوٹ ایبل بنانے کے بہت سارے طریقے ہیں پرکبھی آئی ایس او کرپٹ ہوتا ہے کبھی کوئی فائل مسنگ ہوتی ہے اس لیے یو ایس بی ٹھیک طریقے سےبوٹ ایبل نہیں بنتی میں آپ کو سی ڈی کے تھرو یو ایس بی بوٹ ایبل بنانے کا طریقہ
بتا وں گا
اس میں آپ کوایک ونڈو کی سی ڈی کی ضرورت پڑے گی اور ایک یو ایس بی جو کہ کم ازکم بھی دو جی بی کی ہونی ضروری ہے
اور ون ٹو فلیش سافٹ وئیر
سافٹ وئیر یہاں سے ڈاونلوڈ کریں
سب سے پہلےونڈو کی سی ڈی سی ڈی روم میں ڈالیں اور یو ایس بی پی سی سے اٹیچ کریں
پھر ون ٹو فلیش کے سافٹ وئیر کو رن کریں
سارا طریقہ سکرین شوٹ کے ذریعے بتا دیا ہے پھر بھی کسی ممبر کو کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو بلا جھجک پوچھ سکتے ہیں
Bookmarks