السلام علیکم
یہ میرا پہلا تھریڈ ھے میرے مطابق بہت کم لوگوں کو اس بارے مین معلومات ھو گی اس لیے میں نے تھریڈ بنانامناسب سمجھا اتنا تو ھر بچے کو علم ھے کے ھمارے قل 124000 کم و بیش انبیاء ھین لیکن کیا اپ یے جانتے ھیں کے ان میں )نبی(کتنے اور )رسول(کتنے ھیں اور ان میں فرق کیا ھے
ھمارے قل 124000 انبیاء مین صرف )313 رسول( ھین باقی سب )نبی(ھین
فرق
)رسول(وہ ھوتے ھین جن پر کوی کتاب یا سورہ یا کوی ایک ایت نازل ھوی ھو
sahi bukhari shreef
مین جانتی ھو کے میری اردو) اوکے( نہین ھے وجہ یہ ھے کے فارم اور سیکشن رولز کے مطابق پہلی مرتبے اردو لکھ رھی ھون اور اس موبایل کی اردو مین کچھ لفظ نہیں ہیں
امید ھے تھریڈ پسندآیا ھو گا
کمی بیشی معاف
والسلام
Bookmarks