,السلام علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔
آج میں آپ کے لئے جوویب سا ئٹ لیکر حاضر ہوا ہوں
15 وہ آنلائن قرآن کی ایک بہترین ویب سائٹ ہے جس میں آپ
مختلف سکن میں قرآن مجید پڑسکتے ہیں
یہ فلیش قرآن کی ایک زبردست سائٹ ہے۔
خا ص طور پر ہمارے وہ بہن بھائی جو غیر مسلم ممالک میں رہائش پزیرہے
اُن کے لئے یہ ویب سائٹ کسی تحفے سے کم نہیں ہے۔
سائٹ وزٹ کیجئے اور بتائے کہ آپ کو یہ ویب سائٹ کیسی لگی؟؟؟
آپ کی دعاوؤں کا طلبگار آپ کا بھائی سہیل خان۔
Enter Site
Bookmarks