کمپیوٹر کو اردو زبان میں کیا کہا جاتا ہے۔
کمپیوٹر کو اردو زبان میں کیا کہا جاتا ہے۔
Computer hi kaha jata hai...
کمپیوٹرکو اردو زبان میں شمارندہ کہا جاتا ہے اس کی تعریف کچھ یو ں ہے
ایک برقیاتی آلہ جو حساب کے سوال اور پیچیدہ شماریاتی مسئلے، مقررہ اور پروگرامی ہدایات کے مطابق آسانی سے حل کر لیتا ہے، پھر ان حسابات کے نتائج یا تو ظاہر کر دیتا ہے یا اپنے پاس محفوظ کر لیتا ہے۔
Koi Dost Bata sakta hey k Computer ko Mukammal urdu mn kese tabdeel karte hein?
When prayer becomes a habit ~
success becomes a lifestyle...!!
جواب درست ہےشمارندہ
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Bookmarks