آئی ٹی دنیا کے پیارے ممبرز السلام علیکم
جی میرے پاس دو ایم بی نیٹ ہے اور کافی تیزی سے کام کرتا ہے ۔ لیکن میں جب آپ آئی ٹی دنیا کی ویب سائیٹ کھولتا ہوں یا اس پر لاگ ان ہوتا ہے تو یہ بہت وقت لیتا ہے ۔ آخر ایساکیوں ہے ۔ کیونکہ پہلے تو یہ ویب سائیٹ ایسا نہ تھا اور اب بھی کبھی کبھار ٹھیک اوپن ہوجاتا ہے ۔ لیکن کبھی کبھار اتنا ٹائم لیتا ہے کہ مجھے گمان ہوتا ہے کہ کہیں میرے نیٹ میں کوئی فرق آیا ہے لیکن جب میں دوسرے سائیٹس دیکھتا ہوں تو وہ صحیح طرح سے جلدی اوپن ہوجاتےہیں۔
تو کیاآپ نے اپنا سرور تبدیل کرنا شروع کیا ہے ۔ یا آپ اس کو اپ ڈیٹ کر رہےہیں کہ یہ مسئلہ آرہا ہے ۔
اور اگر کچھ تعمیراتی کام شروع نہیں ہے تو پھر میرے مسئلے کو حل کریں۔
جزاک اللہ
Bookmarks