السلام علیکم ! ۔۔
۔
پچھلے کچھ عرصے سے یہ سوال بار بار سننے کو مل رہا تھا کہ۔۔ ونڈوز 9۔۔کب ریلیز ہوگی؟۔۔ اس کی وجہ شاید۔۔
چائنیز۔۔۔یا رشین۔۔ سائٹس۔۔ کی وہ افواہیں تھیں۔۔ جو ان لوگوں
نے پھیلا رکھی تھی۔۔کہ۔۔ ونڈوز 9 اب ریلیز ہوئی کہ تب ہوئی۔۔
مگر۔۔ مائکرو سافٹ والے بھی۔۔ شاید۔۔ ان پر نظر رکھے ہوئے تھے۔۔اور انہوں نے۔۔ جو۔۔ پری ویو۔۔ ورژن۔۔ ونڈوز 10 کا پیش کیا ہے۔۔ اس کو۔یہاں سے۔۔ دیکھا جاسکتا ہے۔۔
۔
Windows Technical Preview - Microsoft Windows
http://windows.microsoft.com/en-us/windows/preview
ان کو ۔۔ ڈاون لوڈ کرکے۔ انسٹال بھی کیا جاسکتا ہے۔۔
اس کی ریکوائرمنٹ۔۔ بالکل ونڈوز 8 کی ریکوائرمنٹ ہے۔۔
تادم تحریر جو معلومات موصول ہوئی ہے۔ان کے مطابق۔۔یہ ونڈوز۔۔2015 کے آخر تک۔۔ لانچ کی جاسکتی ہے۔
۔
مائکرو سافٹ نے ابھی تک اس کی قیمت کے بارے میں کچھ اناؤنسمنٹ نہیں کی۔۔
۔
شکریہ
Bookmarks