کتاب کا نام : نبی صلی الله علیہ والہ وسلم بطور ماہر نفسیات
تحریر :(اردو زبان) سیدہ سعدیہ غزنوی
صدارتی ایوارڈ یافتہ-اردو زبان
کتاب کا لنک :
https://archive.org/download/Nabi-Ka...-e-Nafsiat.pdf
انسانی کردار کے مطالعے کا علم، نفسیات کہلاتا ہے.اور انسان کا کردار اس کے اعمال سے جھلکتا ہے.انسانی کردار کی خامیوں کی بنیادی وجہ جھوٹ،بغض،کینہ،بے ایمانی،حسد اور بے شمار ایسی چوٹی وجوہات ہے جو ہمارے معاشرے میں پھل پھول رہی ہے.بظاہر یہ چھوٹی بیماریاں انسان اپنے وقتی فائدے کے لیئے استعمال کرتا ہے مگر رفتہ رفتہ انسان ان کا عادی ہوجاتا ہے اور معاشرے تباہ برباد ہو جاتے ہے.اہل مغرب بہت عرصے سے نفسیات کے علم پے عبور حاصل کر رہے ہے مگر نفسیات کا علم تو وہ مشاہدے سے سمجھ پائے ہیں مگر نفسیاتی بیماریوں کے علاج کے سلسلے میں بےبس ہے.الله کے آخری نبی محمد صلی الله علیہ وسلم کو بطور نفسیات دان اس کتاب میں پیش کیا گیا ہے.اگر کسی کو نفسیات کے علم سے دلچسپی نہیں بھی تو بھی ایک بار اس کتاب کو لازمی پڑھے.اس کتاب کو پڑھنے سے آپ کو لازمی ایسی غلطیوں کا احساس ہو گا جو بظاهر معمولی سی ہے مگر نفسیاتی لحاظ سے ان کے اثرات آپ کو تباہی کے راستے پے لے آئے گے.اور کتاب پڑھنے کے بعد بےاختیار آپ کے اندر اسلام اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے عقیدت بڑھ جائے گی،کیونکہ آج کل کے زمانے میں ہم دین اسلام سے بہت ہوتے جارہے ہے.
کسی غلطی پے معذرت خواہ ہوں
اسلام علیکم
Bookmarks