Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: گاجر کھائیں حیران کن صحت پائیں

  1. #1
    uxpos is offline Senior Member+
    Last Online
    12th March 2019 @ 02:58 PM
    Join Date
    29 Oct 2007
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    432
    Threads
    424
    Credits
    432
    Thanked
    173

    Default گاجر کھائیں حیران کن صحت پائیں

    گاجر کھائیں حیران کن صحت پائیں
    گاجر دنیا بھر میں ایک مقبول سبزی ہے۔ یہ مقوی اور مصفی غذا ہے۔ گاجر کے سبز پتے بھی غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ان میں پروٹین‘ معدنیات اور وٹامنز وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔گاجر میں کھاری اجزاء بہت زیادہ ہوتے ہیں جو خون کو صاف اور قوی بناتے ہیں۔ یہ پورے جسم کی نشوونما کرتی ہے اور بدن میں تیزابیت اور کھار کا توازن برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے۔گاجر کے جوس کو ’’کرشماتی مشروب‘‘ کہا جاتا ہے۔ یہ نہ صرف بچوں کیلئے صحت بخش مشروب ہے بلکہ بڑوں کو بھی بہت فائدہ دیتا ہے۔ یہ آنکھوں کو توانائی دیتا ہے جسم کے خلاؤں میں پائی جانے والی نسیحوں کو صحت مند رکھتا ہے اور جلد کو تازگی بخشتا ہے۔گاجر کا جوس حمل کے ابتدائی عرصہ میں عورتوں کیلئے مفید نہیں کیونکہ یہ پیشاب کی نالیوں کی دیواروںمیں زہریلا پن پیدا کرتا ہے جس سے اسقاط کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔

    دانتوں کے امراض
    کھانا کھانے کے بعد ایک گاجر چبا کر کھانے سے منہ میں خوراک کے ذریعے پہنچنے والے مضرجراثیم ہلاک ہوجاتے ہیں۔ یہ دانتوں کو صاف کرتی ہے۔ دانتوں کے خلاؤں سے خوراک کے اجزاء نکال دیتی ہے۔ مسوڑھوں سے خون رسنا بند ہوجاتا ہے اور دانتوں کا انحطاط رک جاتا ہے۔
    ہاضمہ کی خرابیاں
    گاجر چبا کر کھانے سے لعاب دہن میں اضافہ ہوتا ہے اور ہاضمہ کا عمل تیز ہوجاتا ہے کیونکہ یہ معدے کو ضروری اینزائمر‘ معدنی اجزاء اور وٹامنز مہیا کرتی ہے۔ گاجر کا باقاعدہ استعمال معدے کے السر کو روکتا ہے اور ہاضمہ کی دیگر بیماریاں لاحق نہیں ہونے دیتا۔ گاجر کا جوس انتڑیوں کے قولنج‘ بڑی آنت کی سوزش‘ اپنڈیسائٹس‘ السر اور بدہضمی میں مؤثر علاج ہے۔
    قبض
    گاجر کا جوس اگر پالک کے جوس کے ساتھ تھوڑا سا لیموں کا رس ملا کر پیا جائے تو قبض کی شکایت دور ہوجاتی ہے۔ واضح رہے کہ پالک کا جوس انتڑیوں کوصاف کرتا ہے یہ مشترکہ مشروب پینے کے فوراً بعد اپنا اثر نہیں دکھاتا لیکن دو ماہ کے استعمال سے انتڑیاں باقاعدہ اجابت کا عمل شروع کردیتی ہیں۔ مذکورہ مشروب تیار کرنے کیلئے 250ملی لٹر گاجر کے جوس میں 50ملی لٹر پالک کا جوس ملانا چاہیے۔
    اسہال
    گاجر کا جوس اسہال کے مرض میں ایک عمدہ قدرتی علاج ثابت ہوتا ہے۔ یہ پانی کی کمی دور کرتاہے۔ نمکیات (سوڈیم‘ پوٹاشیم‘ فاسفورس‘ کیلشیم‘ سلفر اور میگنیشیم) کا نقصان پورا کرتا ہے۔ گاجر کا جوس پیکٹین مہیا کرکے آنتوں کو سوزش سے تحفظ دیتا ہے۔ اس کے استعمال سے بیکٹیریا کی نشوونما رک جاتی ہے اور قے بند ہوجاتی ہے۔ بچوں کیلئے تو یہ بہت مفید ہے۔ آدھا کلو گاجر کو 150ملی لٹر پانی میں اتنا ابالیں کہ یہ نرم ہوجائیں۔ پانی کو نتھار لیں اور آدھا کھانے کا چمچہ نمک ڈال کر یہ مشروب ہر آدھے گھنٹے بعد مریض کو دیں۔ چوبیس گھنٹے میں بہتری کے آثار نظر آنے لگتے ہیں۔
    پیٹ کے کیڑے
    گاجر ہر قسم کے خلیوں (جراثیم‘ بیکٹیریا‘ وغیرہ) کی دشمن ہے چنانچہ بچوں کے پیٹ سے کیڑے خارج کرنے کیلئے بہت مفید ہے۔ ایک چھوٹا کپ کدوکش کی ہوئی گاجر صبح کے وقت کھانا (اس کے ساتھ کسی اور چیز کو نہ شامل کیا جائے تو) پیٹ کے کیڑے تیزی سے خارج ہوجاتے ہیں۔
    بانجھ پن
    کچی گاجر زرخیزی کیلئے بہت اچھی ہے بعض اوقات بانجھ پن کا مؤثر علاج محض اس کا استعمال ہی بن جاتا ہے۔ بانجھ پن کے اسباب میں سے ایک یہ ہوتا ہے کہ مسلسل ایسا کھانا کھایا جائےجو پکنے کے دوران انزائمز سے محروم ہوچکا ہو۔ تلی ہوئی غذاؤں میں بھی انزائمز ختم ہوجاتے ہیں۔
    دیگر استعمال
    گاجر کو مختلف طریقوں سے کھایا جاتا ہے۔ اسے سلاد کی صورت میں کچا استعمال کرتے ہیں۔ اسے ابال کر بھی کھایا جاتا ہے اور بھون کر سالن کے طور پر بھی استعمال میں لاتے ہیں۔ اس کا شوربہ اور جوس بھی دنیا بھر میں مقبول ہے لیکن یہ کچی حالت میں زیادہ مفید ہوتی ہے۔

  2. #2
    princeofsand's Avatar
    princeofsand is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2018 @ 12:13 PM
    Join Date
    16 Apr 2014
    Location
    Bahawalpur
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    612
    Threads
    46
    Credits
    929
    Thanked
    45

    Default

    bro reference nhe diyaa ap ny post kaa??

  3. #3
    princeofsand's Avatar
    princeofsand is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2018 @ 12:13 PM
    Join Date
    16 Apr 2014
    Location
    Bahawalpur
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    612
    Threads
    46
    Credits
    929
    Thanked
    45

    Default

    copy paste allowed nhe,,

  4. #4
    princeofsand's Avatar
    princeofsand is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2018 @ 12:13 PM
    Join Date
    16 Apr 2014
    Location
    Bahawalpur
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    612
    Threads
    46
    Credits
    929
    Thanked
    45

    Default

    jahaan se post i wahan la ref dena lzmi

  5. #5
    Shazi g's Avatar
    Shazi g is offline Advance Member
    Last Online
    12th September 2020 @ 10:34 AM
    Join Date
    06 Apr 2014
    Location
    Chakwal
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    2,188
    Threads
    123
    Credits
    168
    Thanked
    1045

    Default

    Umda sharing

  6. #6
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    18th April 2024 @ 07:08 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,765
    Threads
    390
    Credits
    7,729
    Thanked
    255

    Default


  7. #7
    Hina.Muskan is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2023 @ 10:39 AM
    Join Date
    10 Dec 2014
    Gender
    Female
    Posts
    1,306
    Threads
    120
    Credits
    5,283
    Thanked
    67

    Default

    very good info

  8. #8
    Ibrahem is offline Senior Member+
    Last Online
    15th May 2017 @ 09:19 AM
    Join Date
    04 Dec 2014
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,841
    Threads
    113
    Credits
    1,259
    Thanked
    59

    Default

    thank you
    AAPKO SHIKAYAT KA MUQA DUBARA NAHE MILIGA..

  9. #9
    Sh0‰1A0Š6b's Avatar
    Sh0‰1A0Š6b is offline Senior Member+
    Last Online
    19th August 2016 @ 09:01 AM
    Join Date
    28 Oct 2014
    Location
    Islamabad
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    432
    Threads
    44
    Credits
    57
    Thanked
    22

    Default

    nice

  10. #10
    Fazalking098's Avatar
    Fazalking098 is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 02:09 PM
    Join Date
    14 Jan 2015
    Location
    Khuzdar
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,087
    Threads
    98
    Credits
    560
    Thanked
    53

    Default

    v nice

  11. #11
    goina is offline Junior Member
    Last Online
    16th February 2015 @ 02:55 AM
    Join Date
    10 Jan 2008
    Posts
    10
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    janab gajar me beta carotene bahut zaida miqdaar ( quantity) me hota ha ?

  12. #12
    Fazalking098's Avatar
    Fazalking098 is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 02:09 PM
    Join Date
    14 Jan 2015
    Location
    Khuzdar
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,087
    Threads
    98
    Credits
    560
    Thanked
    53

    Default

    good

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. گاجر کے بے شمار فائدے
    By Fatima Iqbal in forum Health & Fitness
    Replies: 20
    Last Post: 21st April 2022, 10:39 PM
  2. صحت بخش معلومات
    By Mermaid in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 16
    Last Post: 26th November 2021, 10:49 PM
  3. شاور سے غسل ، صحت کے لیے نقصان دہ
    By Confuse in forum General Knowledge
    Replies: 17
    Last Post: 1st May 2016, 06:09 PM
  4. گاجر کے فوائد
    By Shaan Jee in forum General Knowledge
    Replies: 10
    Last Post: 26th May 2014, 05:53 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •