السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی جناب آج میں آپ سب کے ساتھ جو انوکھا ایڈمٹ کارڈ شئیر کررہی ہوں وہ کسی انسان کا نہیں بلکہ ایک گائے کا ہے
جی ہاں سچی مچی
یہ دیکھیں
یہ واقعہ مقبوضہ کشمیر کے علاقہ بڈگام میں رہائش پذیر عبدالراشد نامی شخص کے ساتھ پیش آیا
عبدالراشد کے مطابق انہوں نے ایسا اس لئے کیا کیونکہ وہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے پولی ٹیکنیک امتحانات کی آن لائن رجسٹریشن میں موجود خرابیاں سب کے سامنے لانا چاہتے تھے
~~~~~~~~~
شکر ہے ہمارے ملک میں ایسا کچھ نہیں ہے
Bookmarks