صراط کے معنی ھیں "راستہ" قرآن مجید نے سورہ فاتحہ میں ھمیں سیدھ راستہ دکھا کے الفاظ استعمال ھوے ھیں یوم حساب کے حوالے سے صراط سے مراد وہ پل نما راستہ ھے جو جھنم کے اوپر بنایا جاۓ گا جس پر سے تمام مسلمانوں اور کفروں کو گزرنا ھو گا اللہ تعالی کا فرمان ھے
اور تم میں سے کوئ بھی ایسا جو جھنم پر نہ آے یہ آپ کے رب کے ذمے حتمی اور طے شدہ بات ھے پھر ھم متقی لوگوں کو نجات دے گے اور ھم ظالموں کو چھوڑ دے گے اس میں گھٹنوں کے بل گرے گے
آج کے لیے اتنا کافی باقی میں آپ کے ساتھ زرور شیر کروں گا
بچوں کا انسایکلو پیڈیا صفہ 65
Bookmarks