السلام علیکم
امید ہے آپ سب خیرت سے ہونگے اور رمضان کے اس بابرکت مہینے کے لئے تیار ہونگے
اللہ آپ سب کو اس مہینے کی برکتوں اور رحمتوں سے نوازے
آمین
اس موقعہ پر مجھے اس ویڈیو کی ضرورت محسوس ہوئی
آپ سب کے لئے پوسٹ کر رہی ہوں
امید کرتی ہوں
آپ کو بھی فائدہ ضرور با ضرور ہو گا
ان شاءاللہ
آپ سب کو رمضان مبارک ہو
اللہ آپ کی عبادتوں کو قبول کرے اور نیک دُعاؤں کو بھی
آمین ثم آمین
ڈاؤن لوڈنگ کے لیے لنک
Bookmarks